اپنی ہی حکومت کیخلاف بیان بازی مہنگی پڑ گئی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی ہی حکومت کیخلاف بیان بازی مہنگی پڑ گئی ،سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا

پشاور:پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نور عالم خان کو ۔

تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے رکن اسمبلی نور عالم خان کو شو کا نوٹس جاری کر دیا ،پارٹی قیادت نے بیان بازی پر نور عالم خان سے وضاحت طلب کر لی ۔ واضح رہے اس سے قبل نور عالم خان کا کہنا تھا کہ پرویزخٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز جاری کریں گے؟ پرویز خٹک پارٹی کے چیئرمین نہیں ہیں۔ میں نے پارٹی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی، بتایا جائے میں نے کہاں پارٹی کے کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی؟نور عالم خان کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور بیروزگاری پر بات کرنا خلاف ورزی ہے تو میں نے کی ہے اور کرتا رہوں گا جبکہ پھر مجھے ایک نہیں 100 بار شوکاز جاری کیے جائیں اور مجھے کوئی فرق نہیں...

رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میں منتخب نمائندہ ہوں اور عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا میری ذمہ داری ہے اور میں یہ ذمہ داری ادا کرتا رہوں گا۔ واضح رہے کہ نور عالم خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام اور اسمبلی فلور پر سینیئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ اس کے علاوہ انہوں نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم این اے نورعالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑےرکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ اگلی تین قطاروں میں بیٹھے افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیں ، سب ٹھیک ہوجائے گا۔ Gud
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم خان کو مہنگا پڑگیا یوتھ ونگ سڑکوں پرپشاور (ویب ڈیسک) اپنی حکومت پر تنقید کرنے والے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) نور عالم خان کے خلاف تحریک انصاف کے یوتھ ونگ نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کسانوں نے چین سے اپنی زمین واپس خرید لیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں چین کی سرکاری کان کن کمپنی کی طرف سے 13سال قبل خریدی گئی 16ہزار 570ہیکٹر زمین بالآخر واپس کسانوں کو مل گئی۔میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبور میری شادی اپنی کسی دوست سے کرانا چاہتی تھی: علی انصاریصبور کے ساتھ ایک پراجیکٹ میں کام کیا تھا لیکن ہم نے شادی کے حوالے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا: پروگرام میں گفتگو Or phir usy apsy mohabbat hogai اچھا تھا نہ کس کے چکر میں پھنس گےء 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اپنی کشتی ڈوبتی دیکھ کر ریاست مدینہ کا سہار لے رہے ہیں: مریم اورنگزیب01:36 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب کا مدینہ کی ریاست پہ مضمون لکھنا اس چور کی مانند نوکرانی نانی شریفاں مستانی Mariam Aurangzeb saiber Imran Khan Nazar ko Koi Fark Nahin padhne wala aap jitna marji sar kapalan Imran Khan ne aisi se
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چوری کی انوکھی واردات، آن لائن منگوائے گئے سامان راستے سے ہی غائبچوری کی انوکھی واردات، آن لائن منگوائے گئے سامان راستے سے ہی غائب ARYNewsUrdu عوام کی غربت کا نتیجہ یہ اب بار بار ہو گا شائید پاکستان اور بہت سارے دوسرے ممالک میں بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »