صبور میری شادی اپنی کسی دوست سے کرانا چاہتی تھی: علی انصاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبور کے ساتھ ایک پراجیکٹ میں کام کیا تھا لیکن ہم نے شادی کے حوالے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا: پروگرام میں گفتگو

علی انصاری حال ہی میں اپنی بہن مریم انصاری کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے اور دوران شو اہلیہ صبور علی کے حوالے سے گفتگو کی۔علی انصاری نے کہا کہ میں نے صبور کے ساتھ ایک پراجیکٹ میں کام کیا تھا لیکن ہم نے شادی کے حوالے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا اور صبور اس دوران مجھے اپنی دوست کے ساتھ سیٹ کرنے کی کوشش کرتی تھی، مجھ سے کہا کرتی تھی کہ میں اس کی دوست کے ساتھ سین آن کرلوں۔

اداکار نے کہا کہ صبور مجھے اپنی کئی دوستوں کو مینشن کرکے کہتی کہ میں ان سے شادی کرلوں تاہم اداکار نے اپنی گفتگو میں ان دوستوں کا نام لینے سے گریز کیا۔ اس دوران مریم نے بھی دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب صبور ایسا کہتی تھی تو اس کے فوراً بعد ہی اس دوست کی شادی ہوجاتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا تھا نہ کس کے چکر میں پھنس گےء 😝

Or phir usy apsy mohabbat hogai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبور علی نے اپنی شادی پر کس کی پسند سے مہندی لگوائی؟حنا آرٹسٹ مہک نے بتایا کہ صبور نے پریشان کیے بغیر ایک اچھی دلہن کی طرح مہندی لگوائی Yh bhi koi news hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی ماتم میں بدل گئی!شادی ماتم میں بدل گئی!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرحان اختر کی دوسری شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و اداکار فرحان اختر کی دوسری شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ بھیجے جانے والے شادی کے کپڑوں سے 3.5 کلو گرام ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردونجی کوریئر کمپنی کے دفتر پر چھاپہ، ہیروئن کو ویسٹ کوٹ، شیروانیوں اور شادی بیاہ کے دیگر کپڑوں میں چھپایا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرحان اختر کی دوسری شادی ممکنہ تاریخ سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و اداکار فرحان اختر دوسری شادی کب کرنے جا رہے ہیں، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ۔ حور کے ساتھ لنگور 😅
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب کےد وران فائرنگ پولیس اہلکار سمیت دو سگے بھائی جاں بحقلاہور (ویب ڈیسک)   نصیر آباد کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، جن میں سے ایک پولیس کانسٹیبل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »