آسٹریلوی کسانوں نے چین سے اپنی زمین واپس خرید لی

آسٹریلوی کسانوں نے چین سے اپنی زمین واپس خرید لی

16/01/2022 6:45:00 PM

آسٹریلوی کسانوں نے چین سے اپنی زمین واپس خرید لی

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں چین کی سرکاری کان کن کمپنی کی طرف سے 13سال قبل خریدی گئی 16ہزار 570ہیکٹر زمین بالآخر واپس کسانوں کو مل گئی۔میل آن لائن کے

حکومت نے یہ زمین گزشتہ سال جولائی میں دوبارہ فروخت کے لیے پیش کی تھی۔ زمین کی فروخت میں ملوث فرم سی بی آر ای کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیوڈ گڈ فیلو کی طرف سے اب تصدیق کر دی گئی ہے کہ یہ زمین اس علاقے کے 12کسان گھرانوں اور ایک کارپوریشن نے واپس خرید لی ہے۔ یہ زمین ان سمیت دیگر کسان فیملیز سے ہی خرید کر چینی کمپنی کو دی گئی تھی۔

رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قران کریم تحفے میں دینے کی وجہ بتادیڈیوڈ کا کہنا تھا کہ ”اب تک یہ کسان خاندان اس زرعی زمین کا ایک تہائی حصہ واپس خریدچکے ہیں۔ ان کسان خاندانوں کی شدید خواہش تھی کہ انہیں ان کی زمین کسی طرح واپس مل جائے، جو اب پوری ہو رہی ہے۔ اب ایک بار پھر یہ زمین کاشتکاری اور مویشی پالنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔“

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Imran Khan Big Statement | News Headlines AT 7 AM | PTI vs PMLN

Imran Khan Comments On Cricket Controversy | News Headlines AT 7 AM | PTI#imrankhan #pti #headlines #newsheadlines Breaking News | Latest News | Pakistan Bre... مزید پڑھ >>

ایران پر پابندیاں ۔۔۔چین امریکاکیخلاف میدان میں آگیاایران پر امریکی پابندی کیخلاف چین بھی امریکا کیخلاف میدان میں آگیا۔چین نے کہا کہ وہ امریکا کی طرف سے ایران پر لگائی جانے والی یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کا

صبور علی نے اپنی شادی پر کس کی پسند سے مہندی لگوائی؟حنا آرٹسٹ مہک نے بتایا کہ صبور نے پریشان کیے بغیر ایک اچھی دلہن کی طرح مہندی لگوائی Yh bhi koi news hai

حریم شاہ نے شیخ رشید سے پہلی ملاقات اور پھر دوستی کا قصہ سنا دیالندن (ویب ڈیسک)  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے اور لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے ShkhRasheed

دوستی ہو تو ایسی ہو۔۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کو ائیرپورٹ پر لینے کونسا کھلاڑی ڈرائیور بن کر پہنچاقومی ٹیم کے بولنگ وآل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ سے پی ایس ایل کے لئے واپس آئے تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے ان کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال حسن علی

شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے قصہ بتادیاٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ تم کو دولت کی تلاش تھی اس کو دودھ کی ۔دونو کا کام بن گیا 😜 توشیدا ٹلی ویگرا کھا کر ھی تیرے اوپر چڑا ھو گَا حویلی میں🤣

اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن خان سے شادی کی وجہ یہ بتائی کہ ”میں نے احسن خان سے شادی کی کیونکہ وہ دولت مند اور