اپنے ممکنہ گھیراؤ کا احساس ہونے پر دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق کو گولی ماری: آئی ایس پی آر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر نے لیفٹیننٹ کرنل لیئق مرزا کی شدت پسندوں کے ہاتھوں ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سرکاری و عسکری حکام نے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

جمعرات کی شب فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 12 اور 13 جولائی کی رات لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا اور ان کے کزن عمر کو 10 سے 12 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے کوئٹہ واپسی کے راستے میں زیارت کے قریب سے اغوا کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GoAfghaniGo

Hhhhhhhhhh jhook

ہاہاہا اج کل بی بی سی بھی جیو چینل کی طرح جو ائ ایس پی ار بکتی ہیں وہی بی بی سی اگر اپ غیر جانبدار ہوتی تو کچھ ایسے گلابی نہ لکھتی شیم

شدت پسند کیوں جو اپنی وطن کیلئے لڑ رہا ہے وہ شدت پسند کیوں اسان الفاظ میں آزادی پسند کہہ دو غیر جانبدار صحافت کرو

DHA ka aik property dealer kam ho gia

Yahi tasdeeq official account sy q nhi krty

ڈی ایچ اے کا شہید

جبکہ جی ایچ کیو میں عمران خان کو ہرانے کی پلاننگ ہو رہی ہے اور دشمن غریب کے بچوں کو دھڑا دھڑ مار رہا ہے لعنت جی ائچ کیو والے لعنتیوں پر

سر شام غروب آفتاب کے بعد دور افتادہ قصبوں میں سر سبز و شاداب گاؤں میں جب چاند اپنے جوبن پر چاندنی پھیلاتا ہے ایسے میں چند آوارہ کتے بھونکتے ہیں غراتے ہیں چاند کو ڈراتے ہیں اس کو دھمکاتے ہیں اور چاند ان کو دیکھ کر خوب مسکراتا ہے کتے آخر کتے ہیں جانے کس پل شروع ہو جائیں شاید ابھی

May Allah bless him in Heaven.

May his soul rest in peace.

Sharm nehy aarahi ha bol ky Waysa pak army ma sharm naam ki cheez hi nehy ha. Jo apny logu ko dollars ky lie maare gy woh kaha apny jawaanu ko bachai GI..

اکبر بگٹی کے ساتھ لڑائ کے بعد اب ایسی خبر مل رہی ہے- یہ ملک ٹوٹ رہا ہے اور ادارہ حکومت بچانے کی کوشش کر رہا ہے لالچی!!!

Instead of doing their job they are manipulating the elections and managing politics..

مجھے افسوس اس بات کا ھے کی پاکستان کی قانونی ادارے اور صوبہ سندھ کی حکمران جماعت ابھی تک خاموش تماشا دیکھ رھی ھے

ہلاکت کے بجاۓ شہادت کا لفظ استعمال کریں

Yeah tu hona ha!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفاکیت کی انتہا، شوہر نے بدترین تشدد کے بعد بیوی کو دیگ میں ڈال دیاسفاکیت کی انتہا، شوہر نے بدترین تشدد کے بعد بیوی کو دیگ میں ڈال دیا ARYNewsUrdu إنا لله وإنا إليه راجعون Such crimes will never stop unless criminal is awarded same punishment. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ کروڑوں کی کرپشن پر اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا05:40 PM, 13 Jul, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, راولپنڈی:  سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردیاسلام آباد: پارلیمنٹ حملہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان ، پرویز خٹک ، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور دیگر کی بریت کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔اپیل میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شوہر نے بیوی کے ساتھ مل کر ڈاکو کی دھلائی کردیایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک جوڑے کو سرعام ڈاکو کی دھلائی کرتے دیکھا گیا۔ مجھے لگتا ہے لیڈی فٹ بالر ہے۔۔۔ 😜😜😜 اس جوڑے کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بلاک کر دئیے جائیں ایسی عورتیں کہا ملتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی تنگ نظری کے متعلق ملکہ شیراوت نے خاموشی توڑ دیتفصیلات کے مطابق ملیکہ شیراوت جنہوں نے 2004ء میں فلم مرڈر سے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے 18 سال بعد اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ، عید کی مبارک باد، پاکستانی عازمین کی دیکھ بھال کا شکریہ سعودی عرب اور پاکستان مسلمان کے اہم ممالک میں سے ہیں جن کی ایک ھم آواز دنیا کو گرفت میں کر سکتی ہے Bhi ty hoona roola Paisay v lyy jaen dhoola
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »