اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں سکھ اپنے ووٹ کا حق استعمال کر رہے ہیں اور بڑی تعداد میں سکھ برادری ووٹنگ سینٹرکے باہر موجود ہے

بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ فار جسٹس کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ جاری ہے، ہزاروں سکھ ریفرنڈم میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کر رہے ہیں۔سکھ برادری سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد ووٹنگ سینٹر کے باہر موجود ہے، ووٹنگ میں حصہ لینے والوں کا مطالبہ ہےکہ بھارت خالصتان کو آزاد کرے اور اقوام عالم بھارت میں سکھوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے۔

خالصتان ووٹنگ سے ایک روز قبل ہزاروں سکھوں نے مارچ کیا جس کا مقصد بیساکھی کے موقع پر خالصتان کی اہمیت کو اجاگرکرنا تھا۔ خالصتان مارچ میں عورتوں ، بچوں اور مردوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، سکھوں نے بھارت سے آزادی کے لیے نعرے لگائے۔خیال رہےکہ سکھ کمیونٹی کئی دہائیوں سے آزاد خالصتان کا مطالبہ کر رہی ہے، اس سے قبل برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ سمیت سات ممالک میں خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونا مہنگا پاکستان میں قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں۔ SindhNeedsWater BadinNeedsWater
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہزاروں سکولوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاریلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کے ہزاروں سکولوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق حکومت کی طرف سے یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شوہرکے قتل میں ملوث بیوی اورآشنا گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارملزمہ نے مقتول کے ساتھ جائیداد کے لیے شادی کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں سرپرائز دے گی:امان اللہ سموںعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پاکستان تحریک انصاف سندھ میں ہونےوالے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لےگی انشاءاللہ تحریک انصاف سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں سرپرائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں نیم برہنہ حالت میں خاتون سڑک پر نکل آئی سوشل میڈیا پر ہنگامہبیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں عید کے روز ایک خاتون ایسی شرمناک حالت میں سڑک پر نکل آئی اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ لبنان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیٹوسویڈن کی سرحداوربحیرہ بالٹک میں اپنی موجودگی میں اضافہ کرے گا:سٹولٹن برگنیٹو نے فیصلہ کیاہے کہ وہ سویڈن کی سرحد اور بحیرہ بالٹک میں اپنی موجودگی میں اضافہ کرے گا۔نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ نے یہ بات سویڈن کے سرکاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »