کراچی میں شوہرکے قتل میں ملوث بیوی اورآشنا گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتارملزمہ نے مقتول کے ساتھ جائیداد کے لیے شادی کی تھی

سہراب گوٹھ پولیس نے شوہرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی اورآشنا کو گرفتار کر کےقتل کا معمہ حل کرلیا ۔

پولیس نےابتدائی طورپرشبہ ظاہرکیا تھا کہ مقتول کوجائیداد کے تنازع پرفائرنگ کرکے قتل کیا گیا اور قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بیوی نے دوست کے ہاتھوں شوہر کو قتل کروا دیاکراچی میں بیوی نے دوست کے ہاتھوں شوہر کو قتل کروا دیا ARYNewsUrdu انا اللہ وانا الیہ راجعون۔😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 17مئی سے شروع ہوں گے، ثانوی تعلیمی بورڈ کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 15 پیسے اضافہ مانگا تھا 4 سال بعد بہت بڑا بم بلکے دھماکے ریٹ زمین سے آسمان پے پونچھ گاۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اورنج لائن بس ایک ماہ میں چلے گیAllah karin
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے دوران ملک میں گرم ترین موسم کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے - ایکسپریس اردولاڑکانہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ژالہ باری ہوئی جبکہ جیکب آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا کے الیکٹرک کو کنڈے کے حوالے سے سے کئی بار کمپلین کی ہے اس علاقے سے مسلسل 28 اپریل سے کمپلین کر رہے ابھی تک کنڈے نہیں کٹوائے گئے یہ سب کنڈے جی ایم قدوس میمن کی سرپرستی میں لگا ہیں اسی لیے ایکشن نہیں ہو رہا۔ 0400027285757 PakPMO NEPRA5 kdastgirkhan KElectricPk Apiril 2023 اللھم اجرنا من النار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےچترال(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »