اٹلی میں ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روم: اٹلی کے شہر بریشا میں ہزاروں افراد کشمیریوں کے حق میں نکل آئے۔ سکھ، اٹلی اور عرب سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے بھارت کی جانب کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پوری دنیا میں کشم

یریوں کے حق اور بھارت مخالف مظاہرے، اٹلی کے شہر بریشا میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سکھ، عربی اور پاکستانی مسلمانوں کی بڑی تعداد شریک تھی، دوکلومیٹر طویل ریلی میں تین ہزار افراد نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز اسلامک سنٹر سے ہوا جو بریشا کے بڑے پارک پر اختتام پزیر ہوئی۔

لندن میں پارلیمنٹ سکوائر کے سامنے بھارت سے تعلق رکھنے والی اقلیتوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ ساؤتھ ایشیا سولیڈیرٹی گروپ کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ سکوائر میں نصب گاندھی کے مجسمہ کے سامنے کیا گیا۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مقبوضہ وادی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے اقدام کو مسترد کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہاٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ KashmirWantsFreedom PMOIndia ReutersIndia UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہاٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ KashmirisBurning Slogans Raised Kashmir Rally Brescia Italy KashmirWantsFreedom PMOIndia ReutersIndia UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوایک خودکش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمیآزادکشمیر میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی Pakistan AzadKashmir LandSliding Rain MonSoonSeason pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »