اٹارنی جنرل کی لاہور ہائیکورٹ آمد شہبازشریف کے حلف نامے پر گفتگو, زیرسماعت مقدمات کے متعلق بھی تبادلہ خیال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹارنی جنرل کی لاہور ہائیکورٹ آمد، شہبازشریف کے حلف نامے پر گفتگو, زیرسماعت مقدمات کے متعلق بھی تبادلہ خیال CMShehbaz pmln_org

اپیل پر گفتگو ہوئی جبکہ وفاق کے زیرسماعت مقدمات کے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اٹارنی جنرل نے لاء افسران کو ہدایت کی کہ کیسزکی بھرپورتیاری کرکے عدالتوں میں پیش ہوں اور زیرالتوا کیسز جلد نمٹانے کی کوشش کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق

وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر قائد حزب اختلاف و مسلم لیگکے صدر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کوہدایت جاری کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیحدگی کے 10 برس بعد آرنلڈ شیوارزینگر اور ان کی اہلیہ کے مابین طلاق - ایکسپریس اردوامریکی میڈیا کے مطابق اارنلڈ شیوارزینگر نے 1986 میں سابق صدر ایف کینیڈی کی بھانجی سے شادی کی تھی دیر آئے درست آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرنلڈ شوارزنگر کی 10سال کی علیحدگی کے بعد طلاق ہوگئیآرنلڈ شوارزنگر اور ان کی اہلیہ میں 10 سال کی طویل علیحدگی کے بعد طلاق ہوگئی SamaaTV Muhammad Qasim has seen when & how Ghazwa-e-Hind will happen, and how Muslims will win this war with the help Black Jet Fighters. Allah will save Islam, and it all starts from Pakistan. Imam Al-Mahdi will be the one who leads Ghazwa e Hind. Learn why
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ دھانی کی باؤلنگ کے دیوانے،بطور بیٹسمین سامنا کرنے کے خواہشمند
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے: وزیراعظم کی ہدایتوہ تو تمہاری شہباز گل قسم کے تنخواہ دار کررہے ہیں صاحب،لیکن حکومتی بکواس کا کیسے مقابلہ کریں،ذرا یہ بھی بتا دیں پلیز 🤔 منڈ کے رکھ (مرشد)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلانخیبرپختونخوا: دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu Contact 03437440906
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »