علیحدگی کے 10 برس بعد آرنلڈ شیوارزینگر اور ان کی اہلیہ کے مابین طلاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی میڈیا کے مطابق اارنلڈ شیوارزینگر نے 1986 میں سابق صدر ایف کینیڈی کی بھانجی سے شادی کی تھی

بعدازاں ماریہ شریور نے 2011 میں گھریلونوعیت کے تنازع پر طلاق کے لیے درخواست دی تھی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اختلافات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے جس کے بعد تصفیہ کی گنجائش نہیں رہتی۔

ماریہ شریور کی جانب سے طلاق کے لیے دائرکردہ مقدمہ تقریباً 10 برس تک عدالت میں زیر سماعت رہا اور آخر کار عدالت نے طلاق کو سرکاری درجہ دے دیا۔ اس ضمن میں بتایا گیا کہ مالی اثاثہ جات کی تقسی کو قانونی شکل دینے میں عدالت کو طلاق کو سرکاری درجہ دینے میں 10 برس لگے۔ دونوں کے چار بچے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیر آئے درست آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکموزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکم UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official Kidnapping MinorChild JoharabadPoliceStation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلپاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی یاتریوں کے گروپ کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کےلئے ٹیری کرک آمدبھارتی یاتریوں کا گروپ مذہبی رسومات کی ادائیگی کےلئے ٹیری کرک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داد شاہ کے علاقے ٹیری میں ہندو مذہبی پیشوا شری پرم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیواعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو کہ ایک تقریب کی ہے مزید پڑھیں:GeoNews NewYear2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروعبلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع arynewsurdu RestoreHECFataBalsests اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا 27 دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہ کی۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »