آپ نے جام کمال کیخلاف ووٹ دینا ہے، ظہور بلیدی کا پارٹی ارکان سے مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظہور احمد بلیدی نے پارٹی اراکین کے نام مراسلے میں کیا کہا؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

بلوچستان کی حکمران جماعت کے قائمقام صدر ظہور احمد بلیدی نے پارٹی کے اراکین کو جام کمال کے خلاف ووٹ دینے کے لیے مراسلہ جاری کیا ہے۔

ظہور احمد بلیدی نے بی اے پی کے 10 اراکین کے نام مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں 25 اکتوبر کو وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں رائے شماری کا تذکرہ کیا ہے۔ مراسلے کے متن کے مطابق 25 اکتوبر کو وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف اسمبلی میں رائے شماری ہوگی اور آپ نے رائے شماری میں جام کمال کے خلاف ووٹ دینا ہے۔

مراسلے میں ظہور بلیدی نے اراکین پر واضح کیا ہے کہ پارٹی احکامات کی خلاف ورزی پر انہیں نااہل قرار دینے کےلیے الیکشن کمیشن کو لکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقررظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقرر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے تھر میں کول مائننگ کے تیسرے منصوبے کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ سندھ نے تھر میں کول مائننگ کے تیسرے منصوبے کی منظوری دیدی TharCoalMines CoalMine Project Approvals SindhGovt CMSindh MuradAliShah PPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عادل رشید نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بڑا ریکارڈ بناڈالاOct 23, 2021 | 20:40:PM, T20 World cup, T20 Video Gallery, ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے سپن باؤلر نے عادل رشید نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چار وکٹیں حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں خاتون کھلاڑی کے سر قلم کی خبریں جعلی،بھارتی میڈیا نے غلطی مان لیمیں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ سب پروپیگنڈہ ہے اور پاکستانی میڈیا بھی پیش پیش رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے بینک سے نکلنے کے بعد 'ایمبولینس' چھین لی، ٹریلر جاری -لاس اینجلس : سب سے بڑی بینک ڈکیتی کے بعد مشکل میں پھنسے ڈاکوؤں نے روڈ سے گزرنے والی ایمبولینس بھی چھین کر فرار ہوگئے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان نے اننیا سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کردیممبئی (آئی این پی)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں واٹس ایپ چیٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ آریان کے وکلا نے خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »