آن لائن دنیا میں یکدم مقبول ہونے والا گیم 'ورڈل' فروخت ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن دنیا میں یکدم مقبول ہونے والا گیم 'ورڈل' فروخت ہوگیا

خیال رہےکہ ورڈل گیم میں صارف کو 6 باریوں میں 5 حروف پر مبنی لفظ بوجھنا ہوتا ہے، تاہم سادہ سا گیم ہونے کے باوجود اسے ایک صارف دن میں صرف ایک بار کھیل سکتا ہے۔

ورڈل کے موجد جاش وارڈل نے اسےگذشتہ سال اکتوبر میں ایک ویب سائٹ پر ریلیز کیا تھا اور یہ اتنی تیزی سے مقبول ہوا کہ 4 ماہ کے اندر ہی اس کےکھیلنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کا الزام، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر کو ویڈیو گیم سے نکال دیا گیاحالیہ ڈیٹا بیس اپ ڈیٹ کے بعد میسن اب ایکس باکس، پلے اسٹیشن اور پی سی کے گیمز میں موجود نہیں ہیں، میڈیا رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن کرسی خریدنے والی خاتون کو شدید دھچکاآن لائن شاپنگ بعض اوقات ایک ناخوشگوار تجربہ ثابت ہوسکتی ہے، جس کا ایک اور ثبوت حال ہی میں نیویارک کی رہائشی ایک خاتون نے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورڈل: گرل فرینڈ کے لیے بنائی گئی ایک سادہ سی گیم دنیا پر کیسے چھا گئی؟ - BBC News اردوانگریزی ورژن کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے، یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ڈویلپرز نے خود ہی اس کے مختلف ورژن بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس مضمون کے لکھے جانے کے وقت اس گیم کی 79 زبانوں میں 222 ورژن ہیں۔ بڑا آساں ہے یاروں اس دور میں مشہور ہونا ایک پل میں مغرور دوسرے پل مجبور ہونا دانش We request all channels to support us and highlight our issue ARYNEWSOFFICIAL SAMAATV gnnhdofficial geonews_urdu DunyaNews Dawn_News BOLNETWORK NeoNewsUR 24NewsHD PTVNewsOfficial humnewspakistan AbbTakk arabnews PMSavePakStudentsOfChina
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورڈل: گرل فرینڈ کے لیے بنائی گئی ایک سادہ سی گیم دنیا پر کیسے چھا گئی؟ - BBC News اردوانگریزی ورژن کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے، یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ڈویلپرز نے خود ہی اس کے مختلف ورژن بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس مضمون کے لکھے جانے کے وقت اس گیم کی 79 زبانوں میں 222 ورژن ہیں۔ بڑا آساں ہے یاروں اس دور میں مشہور ہونا ایک پل میں مغرور دوسرے پل مجبور ہونا دانش We request all channels to support us and highlight our issue ARYNEWSOFFICIAL SAMAATV gnnhdofficial geonews_urdu DunyaNews Dawn_News BOLNETWORK NeoNewsUR 24NewsHD PTVNewsOfficial humnewspakistan AbbTakk arabnews PMSavePakStudentsOfChina
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں آٹا پورے ملک سے مہنگاحیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ابھی تو شروعات ہے آٹے کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »