حیدرآباد میں آٹا پورے ملک سے مہنگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں چکیوں کے لئے مختص سرکاری کوٹا اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔

میرپورخاص میں بھی آٹے کی قمیت میں 8 روپے کا اضافہ ہوا ہے، چکی کا آٹا 79 روپے کلو اور آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 780 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں بھی بیس کلو آٹے کا تھیلا چالیس روپے مہنگا ہوچکا ہے جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی تو شروعات ہے آٹے کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی بلند ترین شرح کس شہر میں ہے؟کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21.79، حیدرآباد 11.02، اسلام آباد 14.29 ، لاہور 14.44 اور کوئٹہ میں 12.14 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة Alipur m aur kahan...... میرے خیال میں صوابی ضلع میں سب سے زیادہ ہے ہر گهر میں مریض موجود ہے مرض کی شدت کم ہے اسلئے کوئی رپورٹ ہی نہیں کرتا ہلکابخار سردرد معمولی سی کانسی خیران کن بات یہ ہے کہ عام لوگ اس وبا کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ملک میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت اقتصادی امور کی چین، روس اور قازقستان سے قرض لینے کی خبروں کی تردیداس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری سے اپوزیشن میں اتحاد کی کوششوں کو دھچکااسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری سے اپوزیشن میں اتحاد کی کوششوں کو دھچکا کیوں لگا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹا 29 سال کی عمر میں بھی کنوارہ، شرمندہ باپ کی خودکشی کی کوششمیری عمر کے افراد گاؤں میں دادا، نانا بھی بن گئے لیکن تم نے ابھی تک شادی ہی نہیں کی، باپ کا بیٹے کے نام خط مزید جانیے : father Son GeoNews زرداری بھی کوئی غیرت کھائے بلاول بھی شادی نہیں کر رہا hahhahahahahaha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالج جانے کی عمر میں سکیورٹی اہلکار زین نے ملک کو اپنا لہو دیا: فواد چوہدریوفاقی وزیر نے کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید سکیورٹی اہل کار زین علی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی مزید پڑھیں :GeoNews FawadChoudary Dabo سندھ پولیس کے ساتھ لگاتار 4 سال سے ناانصافی ہو رہی 😢😢😢 اور صوبوں کی طرح سندھ پولیس کو اپگریڈ نہیں کیا جا رہا ۔۔ ہماری چیخ کسی کو سنائی نہیں دے رہی 😥😥 پلیز اس معاملے پہ نوٹیس لیں پلیز پلیز پلیز سندھ پولیس کے ساتھ لگاتار 4 سال سے ناانصافی ہو رہی 😢😢😢 اور صوبوں کی طرح سندھ پولیس کو اپگریڈ نہیں کیا جا رہا ۔۔ ہماری چیخ کسی کو سنائی نہیں دے رہی 😥😥 پلیز اس معاملے پہ نوٹیس لیں پلیز پلیز پلیز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »