آصف زرداری کو بنیادی انسانی حق سے محروم کیا جارہا ہے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کو بنیادی انسانی حق سے محروم کیا جارہا ہے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاست میرے والد سابق صدر آصف علی زرداری کی گرتی صحت کو میری پارٹی پر دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگست سے کسی بھی فرد جرم کے بغیر قید میرے والد ابھی تک طبی سہولیات کے منتظر ہیں، اُنہیں طبی سہولیات نہ دے کر بنیادی انسانی حق سے محروم کیا جارہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ناصرف انہیں اسپتال نہیں لے جایا گیا بلکہ فریج تک مہیا نہیں کیا گیا کہ وہ اپنی انسولین اور دیگر دوائیں رکھ سکیں۔

چیئرمین پی پی نے خبردار کیا کہ ‏اگر خدانخواستہ میرے والد کو کچھ ہوا تو میں اس حکومت کو ذمہ دار سمجھوں گا۔انہوں نے کہا کہ تمام اوچھے حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود ہم اپنے اصول اور جمہوری جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

my poetry (nab to bilawal bhutto) insani haqooq ki baat kartay ho sindh ke awaam ka haq kha kr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہزرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہ تفصيلات جانئے: DailyJang What utter rubbish and why ? پیسے آپکے ابو جان دیں گے۔ Latif khosa jail ko jail hi rehney Doo Kal ko mujrim attend key toor per tumeri maa behn bi mang layghey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: سینیٹر مصطفیٰ نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں روک سکتا۔ Qanoon hai follow kar nahi toh dq hojayega Is he going there Frist time after winning election. جاھل انسان وہاں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور وہ بطور رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،، جیسا جاھل لیڈر ویسے سپورٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول18اکتوبر کو کراچی سے احتجاجی سفر کا آغاز کریں گے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Yeh sirf londay bazo kay sath jaiga میرے پیارے بلاول اگر پاکستانیوں میں ذرا غیرت کا مادہ سمجھ بوجھ ھو تو 2 پارٹیوں پر ھمیشہ کے لیے لعنت بھیج دیں ایک آپ کی اور دوسری نواز سریف کی مگر بد قسمتی سے پاکستانیوں کی سدھ بدھ ماری ھوئ ھے 40فیصد کی اللہ پاکستانیوں کو عقل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے، بلاول - Pakistan - Dawn NewsAur ham ny kuttay Kay katay ki vaccine, ambulance, tak nahi chori, Karachi ko larkana bna dala, tu PTI jesi mohib-e-watan Jamat Kiya he, Inshallah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »