آصف زرداری کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں، لیکن اب وہ خود ہی میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں، لیکن اب وہ خود ہی میدان میں آگئے

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ عوام اس موجودہ حکومت سے نجات چاہتی ہے، شدید مہنگائی کے باعث عوام اس حکومت سے تنگ آ چکی ہے، کورونا وبا کے دوران بھی وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی۔

انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل جیسے حساس مسئلے کو نظرانداز کرنا قابل مذمت عمل ہے، ٹڈی نے پورے ملک کو لپیٹ میں لیکر فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا اور تباہ کردیا ہے لیکن وفاق کی کوئی منصوبہ بندی نظر نہیں آ رہی، پہلے دن سے ٹڈی دل کی تباہی سے متعلق خدشات کا اظہار کرتا رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How's

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی، سابق صدر آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران وفاق کی کوئی حکمت عملی نظر نہیں آئی جبکہ ٹڈی دل نے فصلوں کو تباہ کر دیا ہے، اس کے باوجود وفاق کی کوئی پلاننگ نظر نہیں آ رہی۔ Aap bhe to gaib han Tu aa gaya zinda ho kar سابق صدر آصف علی زرداری صاحب کیا حال چال ہیں آپ کے !....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجاس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ 34 سال پرانے زمین کے ایک بوگس معاملے میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش ہے، جو کسی بھی طرح کامیاب نہیں ہوگی۔ اگر جیو والوں نے میر شکیل کو رہا کرانا ہے تو چینل پر تمام فی میل اینکرز کی چھاتیوں پر چادر ڈالے اگر نہیں تو سڑتا رہے قید میں عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »