آسٹریلوی کمپنی کو کورونا سے محفوظ کپڑے بنانے کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلوی کمپنی کو کورونا سے محفوظ کپڑے بنانے کا دعویٰ مہنگا پڑ گیا

لورنا جین کی جانب سے اشتہار دیا گیا تھا کہ ان کے ملبوسات میں ایک' ایل جے شیلڈ' نامی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کی مدد سے بیماری پھیلانے والے جراثیم کو منتقل ہونے سے روکا جاسکے گا تاہم ایک فیصلے میں جج نے کہا کہ کمپنی کا یہ دعویٰ ممکنہ طور پر خطرناک ہے۔ کمپنی کی جانب سے عدالت کے اس فیصلے کو قبول کرلیا گیا ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو 'بل کلارکسن'کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ہی سپلائر کی جانب سے گمراہ کیا گیا ،ایک قابل اعتماد سپلائر نے ہمیں ایک ایسی پروڈکٹ فروخت کی جو وعدے کے...

یہ قانونی کارروائی آسٹریلوی مسابقت اور صارف کمیشن کے ذریعے عمل میں لائی گئی جب لورنا جین نے کورونا کے دوران گذشتہ جولائی میں لباس کی مارکیٹنگ شروع کی تھی۔جمعہ کو شائع ہونے والے فیصلے میں وفاقی عدالت کے جج کے مطابق لورنا جین نے صارفین سے یہ دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ایک ٹیکنالوجی موجود ہے جبکہ حقیقت میں کمپنی کے پاس ایسی کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی ۔عدالت نے کمپنی کو صارفین سے جھوٹ بولنے اورگمراہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے 26 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد...

واضح رہے گذشتہ ہفتے کمپنی کو مبینہ طور پر کورونا کے حوالے سے غیر قانونی اشتہار کے الزام میں' تھراپیٹک گڈز ایڈمنسٹریشن ڈرگ ریگولیٹر' نے 40،000 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا خود کو آئسولیٹ کر لیاوفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا، خود کو آئسولیٹ کر لیا کج نی ہو ندا ویرے ۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی زیدی بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیاMishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ بس رہنے دے بھائی۔۔۔ کرونا حکومتی اراکین کے آگے ناکام ہوچُکا ہے۔۔۔ Saahil par jahaaz Jo phass gia hy is ka jawab bhi to Deena parygaa ? Is liye siyaci wayras ho gia hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ جینیفر ونگیٹ کو شوٹ سے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا مہنگا پڑ گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی اداکارہ جینیفر ونگیٹ کا ویب شو کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر جانے سے قبل کرایا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔ اداکارہ نے خو د کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوکم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے بے قابو بھینسے کو فائرنگ سے مارنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے قربانی سے پہلے بے قابو بھینسے کو فائرنگ کرکے مارنے والے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے واقعے میں استعمال بھینسے کو جنگل میں ہانک دیا جائے اور پیسے وصول کر لیئے جائیں..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کو بہترین اداکار قرار لیکن شیخ رشید کو انور مقصود نے کونسا اعزاز دیا ؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائےکراچی (ویب ڈیسک) ملک کے معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود  نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین  قرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »