آزاد کشمیر: مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجلی قیمت میں 50 فی صد کمی کی پیشکش مسترد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد دھیر کوٹ سے قافلے مظفر آباد کی طرف روانہ ہو گئے

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیمیرپور: ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آج آزاد کشمیر میں احتجاج کا پانچواں اور شٹر ڈاؤن کا چوتھا روز ہے، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایکشن کمیٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 50 فی صد کمی مسترد کر دی۔ کمیٹی پیداواری لاگت پر بجلی کی فراہمی پر اصرار کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر حکومت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پچاس فی صد کمی پر تیار ہو گئی ہے، حکومت آٹے کی قیمتوں میں سبسڈی کے لیے بھی تیار ہے، تاہم ممبر عوامی ایکشن کمیٹی عمر نذیر کا کہنا ہے کہ حکومت مطالبات پر سنجیدہ نہیں لگتی۔عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مختلف شہروں سے جمع ہونے والے لانگ مارچ کے شرکا مظفر آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، شرکا نے رات دھیر کوٹ میں گزاری۔ آزاد کشمیر میں گزشتہ روز بھی احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال رہی، آج بھی کاروباری مراکز بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے، مظفر آباد...

دھیر کوٹ سے روانہ ہونے والے قافلوں کو روکنے کے لیے مظفر آباد کوہالہ کے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ضرورت پڑنے پر رینجرز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، موبائل انٹرنیٹ سروس مزید 2 روز کے لیے بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم کے نتیجے میں 80 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہیں، آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں گلیوں بازاروں اور چوراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، 100 سے زائد افراد پہلے ہی گرفتار ہیں۔کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہبھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے کی دھمکی دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 4 پیسے کمی کی توقع، ڈیزل بھی 8 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئیاسلام آ باد (آئی این پی ) مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 97 روپے کی کمی ہوئی، 21 اپریل کو گوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تھی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 400 روپے کلو جبکہ پرچون...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول 5 روپے 45 پیسے ، ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لٹر سستاوفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے،ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے،لائٹ ڈیزل کی فی لٹر  قیمت میں 5 روپے 63 پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا، نوٹیفکیشن...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »