مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آ باد (آئی این پی ) مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 97 روپے کی کمی ہوئی، 21 اپریل کو گوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تھی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 400 روپے کلو جبکہ پرچون...

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی اسلام آ باد مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 97 روپے کی کمی ہوئی، 21 اپریل کو گوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تھی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 400 روپے کلو جبکہ پرچون قیمت 415 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، انڈے 237 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ بھی جاری کئے گئے ہیں، جن کے مطابق پیاز درجہ اول 135، آلو 75، ٹماٹر 85، سبز مرچ 94 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ ادرک 595،...

مٹر 175، گھیا کدو 95، گاجر چائینہ 53 اور کریلے کی قیمت 120 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، فی درجن کیلے کی قیمت 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔ سیب کالا کولو 280، امرود 90، سٹرابیری 85 روپے،خربوزہ 80، گرما 60 اور کھجور ایرانی کی قیمت 400 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹرکی قیمت 500 روپے کلو تک ہوگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک ختم ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ کوہاٹ میں 300روپے فی کلو مہنگا ہونے سے قیمت 500روپے فی کلو ہو گئی ہے، ایبٹ آباد میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 450روپے تک پہنچ گئی ہے، اسلام آباد میں  400 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ٹانک میں ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 200روپے فی کلو مہنگا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیلاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹا سستا، فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمیکوئٹہ، آٹے کی قیمت میں 15 روپے کمی ہو گئی ہے.شہر میں آٹا 140 روپے کلو سے کم ہو کر 125 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔آٹے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کمی نہیں ہو سکی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسان گندم سڑکوں پر بیچنے پر مجبور، پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلانپنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے کی وجہ سے اناج منڈیوں میں فی من قیمت تین ہزار روپے من تک گر گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »