آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کے دورے پر آئے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کیساتھ ملاقات کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے مہمان کھلاڑی کو پاکستان کا دورہ کرنے اور کھیلوں بالخصوص فٹبال کو فروغ دینے پر ان کا شکریہ اد کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کھیل امن کو فروغ دیتے ہیں اور پاکستان میں فٹ بال کے بنیادی ڈھانچے اور نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لیے دورہ خوش آئند قدم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے دورہ پاکستان اور کھیلوں بالخصوص فٹ بال کو فروغ دینے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کھیل امن کو فروغ دینے کا ایک ذریعہ ہیں: آرمی چیفبری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کے کھیل کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے اقدامات خوش آئند ہیں۔انہوں نے OfficialDGISPR یہ لیول ہے ہمارے آرمی چیف کا۔ یہ بھڑوا اپنے کام کے علاوہ ہر کام میں ٹانگ اڑاتا ہے۔ عمران خان سے بطور کھلاڑی کتنی دفعہ انگلینڈ کا آرمی چیف ملا تھا۔ بلکہ۔۔ وہ تو نیازی کے بطور وزیراعظم کھبی بھی نہیں ملا ہو گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کازلسٹ منسوخاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی عدالت کی کاز لسٹ آج منسوخ کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »