کھیل امن کو فروغ دینے کا ایک ذریعہ ہیں: آرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھیل امن کو فروغ دینے کا ایک ذریعہ ہیں: آرمی چیف OfficialDGISPR COAS

آج فٹبال کے نامور کھلاڑی مائیکل اوون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیل امن کو فروغ دینے کا ایک ذریعہ ہیں۔انہوں نے کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ کے لئے مائیکل اوون کی کوششوں کی تعریف کی۔آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر فٹبال کے معروف کھلاڑی کا شکریہ ادا کیا۔.

آج فٹبال کے نامور کھلاڑی مائیکل اوون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیل امن کو فروغ دینے کا ایک ذریعہ ہیں۔انہوں نے کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ کے لئے مائیکل اوون کی کوششوں کی تعریف کی۔آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر فٹبال کے معروف کھلاڑی کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR یہ لیول ہے ہمارے آرمی چیف کا۔ یہ بھڑوا اپنے کام کے علاوہ ہر کام میں ٹانگ اڑاتا ہے۔ عمران خان سے بطور کھلاڑی کتنی دفعہ انگلینڈ کا آرمی چیف ملا تھا۔ بلکہ۔۔ وہ تو نیازی کے بطور وزیراعظم کھبی بھی نہیں ملا ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضوان آئی سی سی کے سال کے بہترین ٹی20 کرکٹر قرارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان لے اڑے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »