آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اس سال کے دن کا تھیم 'موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان کام کی جگہ کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا' ہے۔

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اس سال کے دن کا تھیم ‘موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان کام کی جگہ کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا’ ہے۔

پاکستان میں زیادہ تر مزدور غربت کی لکیر سے نیچے رہتے ہیں اور انہیں اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ سال حکومت نے کم از کم اجرت 32,000 روپے ماہانہ کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم کئی اداروں میں اس پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ عالمی یوم مزدور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے وقار کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے کی بہتری کے لیے ان کے بچوں کو مناسب اجرت، کام کے محفوظ حالات، صحت کی کوریج اور تعلیمی سہولیات فراہم کرکے ان کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات شروع کرنا انتہائی ضروری ہے۔ عالمی یوم مزدور پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کو تقویت دینے اور گھریلو لیبر قانون سازی کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہےلاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے۔ سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاعر مشرق علامہ اقبال کا آج 86 واں یوم وفاتمسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا خواب دیکھنے والے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا آج 86 واں یوم وفات منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہےعلامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت سنہری الفاظ میں یاد کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »