علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت سنہری الفاظ میں یاد کیا جائے گا

علامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہےپاکستان کے قومی شاعر اور مفّکر اسلام علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام کے ساتھ آج منایا جا رہا ہے۔

علامہ اقبال کو اپنی قوم سے بچھڑے 86 برس ہو چکے ہیں مگر ان کی تعلیمات آج بھی پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ۔ علامہ محمد اقبال ہی وہ انمول شخصیت ہیں جنہوں نے تصوّر پاکستان پیش کر کے برصغیر کے مسلمانوں کی جدو جہد آزادی کو پہلی دفعہ باقاعدہ شکل میں پیش کیا۔ انہیں عالم اسلام کے ایک معروف شاعر، فلسفی اور مفّکر کی حیثیت سے بھی پہچانا جاتا ہے۔

اقبال نے مسلمانوں کو غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے نسلی و فرقہ وارانہ تفریق کو بالائے طاق رکھ کر باہم متحد ہونے کی تلقین کی۔ بحیثیتِ قوم ہمیں آج کے دن یہ عہد کرنا چاہیے کہ علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ملک پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاعر مشرق علامہ اقبال کا آج 86 واں یوم وفاتمسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا خواب دیکھنے والے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا آج 86 واں یوم وفات منایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہےلاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے۔ سٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا اور ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا حسن ہوتے ہیں .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

124 سال کی عمر کے ساتھ دنیا کے معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخصلاطینی امریکی ملک پیرو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ 124 سال کا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمالپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »