آئی ایم ایف فیول سبسڈی ختم کرنے پر پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جاری کرےگا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف فیول سبسڈی ختم کرنے پر پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جاری کرےگا IMFNews imf_pakistan IMF Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz MiftahIsmail

ایف چاہتا ہے پاکستان فیول سبسڈی ختم کرکے ٹریک پر واپس آئے،ڈیل کی آؤٹ لائن پرکام کرلیا،فیول سبسڈی ختم کرنے پر معاہدہ بحال ہوجائےگا اور پاکستان کے لیے فنڈنگ کے اور ذرائع کھل جائیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق پاکستانی وزارت خزانہ کے حکام پر امید ہیں کہ شہباز شریف کو فیول سبسڈی ختم کرنے پر راضی کرلیں گے، پاکستان نے معیشت پر مشاورت کے لیے پارلیمنٹ کا سیشن طلب کیا ہے۔

خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہےکہ 16ماہ میں الیکشن کی توقع ہے اور فیول سبسڈی کا خاتمہ حکومتی الحاق کی ساکھ متاثرکرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IMFNews imf_pakistan GovtofPakistan CMShehbaz MiftahIsmail

IMFNews imf_pakistan GovtofPakistan CMShehbaz MiftahIsmail اگر سبسڈی ختم کردی تو آئی ایم ایف کا اچار ڈالنا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف فیول سبسڈی ختم کرنے پر پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جاری کرےگاآئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان فیول سبسڈی ختم کرکے ٹریک پر واپس آئے،ڈیل کی آؤٹ لائن پرکام کرلیا،فیول سبسڈی ختم کرنے پر معاہدہ بحال ہوجائےگا، خبرایجنسی بھیک دے گا اور اس میں میڈیا کو حصہ بھی ملے گا جو امپورٹڈ حکومت کی جیب میں جائینگے جس میں 80 کروڑ ڈالر شریفوں کے پیٹ میں جائے گا باقی بقیہ بھکاریوں میں تقسیم ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکملآئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز نے کہاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئےمذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا، آئی ایم ایف geo gaddar news apnay bapp ki video channel pr chalata han 😂😂😂😂 Jhoot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی استحکام، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ضروری - ایکسپریس اردومعاشی استحکام، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ضروری - expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار arynewsurdu IMF Pakistan petrolprice 😂 bhikhario ko kuch nahi milega Khuda tabah kry CMShehbaz maryamnawazkhan in k poory khandan ko Allah ka kehr pry ameen حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan DailyJang مطلب نا کھیڈاں گے تے نا کھیڈن دیاں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »