آئی سی سی میں خالی کرسی چیئرمین کی راہ دیکھنے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی میں خالی کرسی چیئرمین کی راہ دیکھنے لگی -

کورونا کی وجہ سے کرکٹ کومسائل درپیش ہیں،معاشی حالات کوبڑادھچکا لگا،مستقل چیئرمین کے بغیرپریشانیوں میں اضافہ ہوگیا،بھارتی بورڈ رونا رونے لگا فوٹو:فائلآئی سی سی میں خالی کرسی چیئرمین کی راہ دیکھنے لگی جب کہ ششانک منوہر کو عہدہ چھوڑے 2ماہ19روز گزر چکے۔

ایک بھارتی اخبار کے مطابق آئی سی سی بورڈ کی آخری میٹنگ 28مئی کو ہوئی تھی،اس میں نئے چیئرمین کی تقرری کا طریقہ کار زیر غور آیا لیکن کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا تھا۔ آئی سی سی کے ترجمان نے کسی ممکنہ تاریخ کے بارے میں بھی بتانے سے گریز کیا۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ قوانین کے مطابق نئے سربراہ کا انتخاب ہونے تک عبوری چیئرمین ہی کام کرسکتے ہیں،اس ضمن میں کسی خاص مدت کا ذکر نہیں ہے، اس لئے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کے ذمہ داریاں سنبھالے رکھنے میں کوئی امر مانع نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار - ایکسپریس اردوبولرز کی فہرست میں محمد عامر ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کی سیریز کے بعد ون ڈے کی نئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کی ضمانت میں توثیق، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا عدالتی حکمسابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »