آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Ipl خبریں

Virat Kohli

ویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

انڈین پریمئیر لیگ میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔اس سےقبل 2009 میں منیش پانڈے نے 67 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے آئی پی ایل کی سست ترین سنچری کا ناپسندیدہ اعزاز حاصل کیا تھا۔راجستھان کی ٹیم نے 184 رنز کا ہدف جوش بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت...

سوشل میڈیا پر بھی کرکٹ شائقین کی جانب سے ان کو ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا تو وہیں پاکستانی کرکٹر جنید خان نے بھی ان کو ٹرول کرتے ہوئے ایکس پر ٹوئٹ کی۔فوٹو: اسکرین شاٹ

Virat Kohli

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران میچ روہت شرما کس سے ڈر گئے؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیںبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے روہت شرما دوران میچ ڈر گئے جس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں سنچری اور سب سے زیادہ رنز بنا کر بھی آخر وراٹ کوہلی تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟لیکن جہاں کوہلی کی اس سنچری کے لیے ان کی پزیرائی ہو رہی تھی وہیں جب راجستھان رائلز کے بیٹسمین جوز بٹلر نے سنچری بنا کر وراٹ کی سنچری کی چمک چھین لی تو سنچری بنانے کے بعد بھی کوہلی سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے نظر آئے اور جہاں ’کوہلی‘ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر چلتا رہا وہیں 'سلویسٹ' بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان ڈار اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ کرنے جانا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »