آئی پی ایل میں سنچری اور سب سے زیادہ رنز بنا کر بھی آخر وراٹ کوہلی تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیکن جہاں کوہلی کی اس سنچری کے لیے ان کی پزیرائی ہو رہی تھی وہیں جب راجستھان رائلز کے بیٹسمین جوز بٹلر نے سنچری بنا کر وراٹ کی سنچری کی چمک چھین لی تو سنچری بنانے کے بعد بھی کوہلی سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے نظر آئے اور جہاں ’کوہلی‘ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر چلتا رہا وہیں 'سلویسٹ' بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل...

انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل کا 17 واں سیزن اپنے عروج پر ہے اور ملک بھر کے سٹیڈیمز میں چھکوں کی بارشیں ہو رہی ہیں۔

گذشتہ رات انڈیا کے شہر جے پور میں راجستھان رائلز کی ٹیم ایک نئی گلابی جرسی میں کیا اتری کہ پورا سٹیڈیم گلابی ہو گيا۔ جب کوہلی سے اس بابت پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ گیند بیٹ پر نہیں آ رہی تھی اور شاٹ کھیلنا مشکل ہو رہا تھا۔ انھوں نے اپنی اس اننگز کے دوران 12 چوکے اور چار چھکے بھی لگائے۔لیکن جب 184 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے راجستھان رائلز کی ٹیم میدان میں اتری تو اسے پہلے ہی اوور میں اوپنر جیسوال کے روپ میں نقصان اٹھانا پڑا پھر کپتان سنجو سیمسن اور انگلینڈ کے معروف بیٹسمین جوز بٹلر نے اپنے سٹروکس سے کھیل کا رخ بدل...

اگرچہ کوہلی رواں سیزن سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں اور انھوں نے اب تک کی پانچ اننگز میں 105 کی اوسط سے 316 رنز بنائے ہیں۔ ان کے پیچھے راجستھان رائلز کے بیٹسمین ریان پراگ اور سنجو سیمسن ہیں جنھوں نے چار چار میچز میں بالترتیب 185 اور 178 رنز بنائے ہیں اور وہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ جس کے بعد یہ اندازہ لگایا جانے لگا کہ شاید کوہلی کو اس انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے آئی پی ایل میں اپنا دم خم دکھانا پڑے گا اور انھوں نے اب تک اپنا دم خم دکھایا بھی ہے جبکہ ایک میچ میں پلیئر آف دی میچ منتخب ہونے پر انھوں نے معروف کمینٹیٹر ہرش بھوگلے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نام نہ صرف بھیڑ کو اکٹھا کرنے کے لیے ہے بلکہ ان میں ابھی بھی بیٹنگ باقی ہے۔ اور یہ اشارہ واضح طور پر جے شاہ کی بات کا جواب تھا۔کوہلی کے جتنے چاہنے والے ہیں اس کا اندازہ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد سے ہوتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیاپی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »