کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Dacoits خبریں

Ig Sindh

آئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں

انسپکٹر جنرل سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔

ان کی موجودگی کے دوران سکھر کے کچے کے علاقے سے 3 ایسے افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے جو فصل اترنے پر اپنے مریدوں کے پاس چندہ لینے کے لیے گئے ہوئے تھے۔

Ig Sindh

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹائرڈ استاد کے بیٹے کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیافیصل آباد کے ایک ریٹائرڈ استاد کا بیٹا بھی مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہو گیا ہے، اغواکاروں نے رہائی کے لیے پہلے دو کروڑ اور پھر 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے، جب کہ عدم ادائیگی پر مغوی کے قتل کی دھمکی دی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبارپاکستان میں ہونے والے قتل کے ذمہ دار بیرون ملک سے چلائے جانے والے را کے سلیپر سیلز تھے، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈاکوؤں نے2 ماہ میں 200 سے زائد شہری و تاجراغواءکرلیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں2 ماہ کے دوران 200 سے زائد شہریوں اور تاجروں کو ڈاکوؤں نے اغوا ءکیا جن میں سے  تاوان کی ادائیگی کے بعد 50 کی رہائی عمل میں آسکی۔  کچے کے ڈاکو پہلے ہنی ٹریپ اور دیگر ذرائع سے تاجروں و شہریوں کو اغوا ءکرتے تھے لیکن اب ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری یہ ہے کہ ڈاکو نیشنل اور سپر ہائی وے پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو اغواء...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کو نیست و نابود کردیا جائے گا: آئی جی سندھکندھ کوٹ : آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے کئی جوانوں کی شہادت ہوئی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »