آئی سی سی کے سابق ایمپائر اسد رؤف نے لنڈے میں دکان بنا لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کے سابق ایمپائر اسد رؤف نے لنڈے میں دکان بنا لی

"کرکٹ پاکستان" کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق پاکستانی امپائر اسد رؤف نے کہا کہ ’’میں اور علیم ڈار دو ہی آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائر رہے اس کے بعد ابھی تک کسی پاکستانی کو وہاں تک پہنچتے نہیں دیکھا نہ ہی آئندہ ایسی کوئی امید کی جاسکتی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ میرے اوپر اسپاٹ فکسنگ کے الزامات لگائے گئے تاہم کوئی ثابت نہیں کرسکا، بھارت اپنے ملک میں یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے مجھے مجرم قرار دیا جبکہ کیس لڑنے کیلئے نہ وکیل کی سہولت دی گئی نہ ویزا اور اسی طرح مجھے سیکورٹی کی بھی کوئی یقین دہانی...

آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر نے کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے امپائرز کی ٹریننگ کے لیے کبھی رابطہ نہیں کیا، ہمیں کوئی خدمات پیش کرنے کا کہتا تو خوشی سے تربیت کرتے لیکن جب کسی کو دلچسپی نہیں تو زبردستی تو کسی کو تربیت نہیں دی جاسکتی۔سابق پاکستانی امپائر نے کہا کہ مجھے لنڈے کا کام کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی بلکہ فخر سے یہ کام کرتا ہوں رزق حلال کمانے کے لیے ریڑھی بھی لگانا پڑی تو میں لگانے کا حوصلہ رکھتا...

اسد رؤف کو سال 2013 میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا رہا جس کے بعد ان کا کیرئر زوال پذیر ہوگیا، آئی سی سی نے فوری رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں 2013 کی چیمپئنز ٹرافی کے میچ آفیشلز کے پینل سے نکال دیا جبکہ ممبئی پولیس نے 21 ستمبر 2013 کو غیرقانونی سٹے بازی کا الزام لگایا، دھوکہ دہی اور فراڈ کا مرتکب قرار دیا۔سابق امپائر کی اس دوران ان کی کوئی غلطی رپورٹ نہیں ہوئی تھی لیکن کیرئیر اختتام پذیر ہوگیا۔

بھارت کی ہی انڈین پریمئر لیگ کے مسلسل پانچ سیزن امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے جبکہ 2011 کے ورلڈکپ میں بھی ان کا نام امپائرنگ کے لیے سلیکٹ کیا گیا۔ اسد رؤف آئی سی سی پینل پر 2006 سے 2013 تک رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز : این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے دوران سفر ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے - ایکسپریس اردوآئی سی سی کی جانب سے امپائرز کی ٹریننگ کے لیے کبھی رابطہ نہیں کیا گیا، اسد رؤف مزید پڑھئے: ExpressNews What's wrong in that? Abhi to pawry shurru hui hy. Aagy dekhye shareef family kaisy aap ko razeel bnaye gi آپ واقعی ایک محنتی انسان ہین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی حکومتِ پنجاب کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں: اسد عمرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »