کورونا کے بڑھتے کیسز : این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

27/06/2022 1:38:00 PM

کورونا کے بڑھتے کیسز : این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: #arynewsurdu

کورونا کے بڑھتے کیسز : این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے دوران سفر ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی۔

ویب ڈیسک 27 جون 2022 اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سخت اقدام اٹھاتے ہوئے دوران سفر ماسک کی پابندی لازمی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دوران سفر فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او سی نے کہا ہے کہ اندرون ملک پروازوں، ٹرین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کیلئے ماسک کا استعمال لازمی ہے۔ مزید پڑھیں : کرونا کیسز میں اضافہ، ڈومیسٹک فلائٹس میں فیس ماسک لازمی قرار اس سے قبل سی اے اے نے ملک کے اندر پروازوں میں فیس ماسک ایک بار پھر لازمی قرار دیا تھا ، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ فیس ماسک سے متعلق سول ایوی ایشن کا فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، نیز کرونا سے متعلق دیگر گائیڈ لائنز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں تمام ایئر لائنز کو نئے حکم نامے پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی تھی۔ خیال رہے پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ تیز ہوگیا ہے ، کراچی میں کورونا کےمثبت کیسزکی شرح بائیس فیصدسے زائدہوگئی جبکہ مظفرآباد 6، نوشہرہ 5، ایبٹ آباد چار، پشاور تین، اسلام آباد میں شرح دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ چوبیس گھنٹے میں مزید کورونا کے دو مریض انتقال کرگئے جبکہ تین سو بیاسی نئے کیس رپورٹ ہوئے۔.۔ تاہم کیمبرج کی اینگلیا رسکن یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق اسکرین ٹائم میں اضافہ تمام عمر کے افراد میں دیکھا گیا۔ ایسا کام یا تعلیمی اغراض کی وجہ سے نہیں ہوا بلکہ فارغ اوقات میں اسکرین ٹائم میں بھی تمام عمر کے افراد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ اسکرین ٹائم میں اضافے کا تعلق بڑوں اور بچوں میں غذا، نیند، ذہنی صحت اور آنکھوں کی صحت پر منفی اثرات سے تھا۔ تحقیق میں بچوں میں اسکرین ٹائم اور ان کے رویوں میں مسائل، جیسے کہ جارح مزاجی اور غصہ کے درمیان اہم تعلق بھی سامنے آیا۔ یونیورسٹی میں آنکھوں کے تحقیقی انسٹیٹیوٹ کی ڈائریکٹر اور تحقیق کی سینیئر مصنفہ پروفیسر شاہینہ پرادھان کا کہنا تھا کہ یہ اس قسم کی پہلی تحقیق ہے جس میں دورانِ وباء اسکرین ٹائم میں اضافے اور اس کے اثرات پر منظم انداز میں مطالعہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ متعدد مطالعوں کو ایک ساتھ رکھ کر محققین کو لوگوں میں اسکرین ٹائم اور اس سے متعلقہ صحت پر پڑنے والے اثرات کے حوالے زیادہ درست تصویر سامنے آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ کُل اعتبار سے یہ بات واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ جہاں ممکن ہو سکے اسکرین ٹائم کو کم کیا جانا چاہیے تاکہ ممکنہ منفی اثرات کو کم کیا جاسکے۔.ویب ڈیسک 25 جون 2022 لاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم اور وزیراعلی جیت کے لیے پورا زور لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان سمیت دیگر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا کہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ن لیگ کا بیس ہزار بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا پروگرام ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ نااہل وزیر اعظم اور وزیر اعلی پورا زور لگا رہے ہیں ، تمام محکموں کو کھل کر استعمال کیا جارہا ہے لیکن ہم دھاندلی نہیں ہونے دیں گے اور 17جولائی کو ہم کامیاب ہوں گے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے کہا ضمنی الیکشن کے موقع پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،ن لیگ جس پر چاہتی ہے مقدمہ درج کرادیتی ہے۔ راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ مونس الہی پر بھی دباؤ ہے مگر وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ، ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے حوصلے بلند ہیں۔.مقابل ہیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق حلقہ میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، حلقے میں ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹر رجسٹرڈ ہیں جبکہ 124 پولنگ سٹیشن اور 308 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ۔ ضمنی الیکشن کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ خیال رہے کہ پی کے 7 کی نشست اے این پی کے ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai

پاکستان: کورونا سے 2 اموت، شرح 3 فیصد کے قریبگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 14 ہزار437 ٹیسٹ کیےگئے جس میں سے 406 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 2.81 فیصد رہی۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

پاکستان سے ملائشیاء : کورونا کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہاس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقامات کی پروازوں میں اضافہ کیاجارہا ہے