آئمہ بیگ اورہادی اُپل کاہسپانوی امتزاج والا نیاگاناریلیز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ آئمہ بیگ اور ہادی اُپل کا نیا گانا اپنے اسپینش ٹائٹل ’’تے کیرو ‘‘ کی وجہ سے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 2 hours agoاداکارہ آئمہ بیگ اور ہادی اُپل کا نیا گانا اپنے اسپینش ٹائٹل ’’تے کیرو ‘‘ کی وجہ سے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کررہا ہے۔

انسٹا پرگانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آئمہ نے اپنے فالوورز کیلئے لکھا ’’ آخر کار تے کیرو ریلیز ہوہی گیا۔ میں بہت پرجوش ہوں کہ آپ سب اسے سنیں‘‘۔ آئمہ نے اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات پرخوشی کااظہار کیا کہ انہوں نے ہادی اپل کے ساتھ کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️🖐🖐🖐🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ شہزاد ؔبیگ اور رانا عبدؔالرب کی شاعریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار نے کہا ہے کہ ''کورونا سے بچنا ہی نہیں‘ اسے ختم بھی کرنا ہے‘‘ بجائے اس کے کہ وہ ہمیں ختم کر دے‘ جس کے ساتھ ہی میری وزارت ِعلیا کا بسترا بھی گول ہو جائے گا؛ پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مردان آپریشن: ہیڈ کانسٹیبل باسط کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم ہلاکمردان آپریشن: ہیڈ کانسٹیبل باسط کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے: سلیم منڈوی والاڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ملک میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سےکم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان … Tab b patwari plus crpt brigade nhi sudrehnge Nice بڑی بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال میں سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹس میں فیڈرر سرفہرست - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ شہزاد ؔبیگ اور رانا عبدؔالرب کی شاعریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار نے کہا ہے کہ ''کورونا سے بچنا ہی نہیں‘ اسے ختم بھی کرنا ہے‘‘ بجائے اس کے کہ وہ ہمیں ختم کر دے‘ جس کے ساتھ ہی میری وزارت ِعلیا کا بسترا بھی گول ہو جائے گا؛ پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »