کورونا مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے: سلیم منڈوی والا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے: سلیم منڈوی والا تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ملک میں کورونا کے مریضوں کی خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، مریضوں کی تعداد میں اضافے سے اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے اسپتالوں میں مزید مریضوں کیلئے جگہ نہیں رہی، اسپتالوں میں گنجائش نہ ہونے کے باعث انتظامیہ نے مریضوں کو گھر بھیجنا شروع کردیا ہے۔

سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ جن شہروں میں پہلے ہی طبی سہولیات کی کمی تھی وہاں اور برے حالات ہیں،اسپتالوں کی یہ حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ حکومت اس مسئلہ کی طرف توجہ نہیں دے رہی، حالات پر قابو پانے کے لئے فوری عملی اقدامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، یاسمین راشدوزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا عالمی وبا کورونا سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے یعنی محترمہ اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردوآج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 27360 ہو چکی ہے | Abb Takk NewsOhh God, just look the walls and furniture around. What a pathetic state of affairs!!
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »