اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (30 ستمبر 2020) اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس

کے بعد گھریلو سلنڈ 34 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 130 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 2456 روپے فی میٹرک ٹن، اضافہ کے بعد اوگرا نے ماہ اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔.

کے بعد گھریلو سلنڈ 34 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 130 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 2456 روپے فی میٹرک ٹن، اضافہ کے بعد اوگرا نے ماہ اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوگھریلو اور کمرشل سلنڈروں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں، نوٹیفکیشن جاری لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدسندھ: پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Read News Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردیحکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے جس کے نتیجے میں اب رکشہ،بس ،کوچز ویگن میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائزز کے مالی اسٹرکچر درست نہیں، احسان مانیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کاکہنا ہے کہ میں نےپہلے ہی پی ایس ایل فرنچائزز کو کہہ دیا کہ آپ کے مالی اسٹرکچر درست نہیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »