اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، لوٹ مار کرتے 4 ڈاکوؤں میں سے 2 ہلاک ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے: پولیس

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں لوٹ مار کرتے چار ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں کوٹ باری کے قریب قصبہ 28 ٹو ایل میں چار ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس وہاں پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : ڈاکوؤں نے مزاحمت پر لیبارٹری ملازم کو گولی ماردیکراچی میں مسلح افراد کی لوٹ مار کا سلسلہ تمام تر دعوؤں کے باوجود کم نہ ہوسکا، ڈاکو دن دہاڑے شہریوں کو لوٹ کر اور زخمی کرکے باآسانی فرار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت : قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی شامت آگئیکویت میں پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ملکی و غیرملکی افراد کو پکڑلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرنائی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس سے دھماکہ، 6 کان کن جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ hay garib ko aj pir roti mar gai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ میں بیکٹیریا انفیکشن سے 6بچے ہلاک ہوگئےاسٹرپ اے کی علامات میں گلے میں خراش ،جلد کا انفیکشن شامل ہے ، مرض سے بخار ہو سکتا ہے، علاج اینٹی بائیوٹکس سے کیا جا سکتا ہے،برطانوی ہیلتھ ایجنسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار جب پکڑ ی گئی تو مزید کتنے مردوں کو جال میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ؟ جانئےچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں 32 سالہ لڑکی کی 12 سال میں 5شادیاں اور پھر شوہروں کو لوٹ کر فرار ہونے میں کامیابی  نے آخر کار ساتھ چھوڑ دیا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کے سرِفہرست ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا - ایکسپریس اردوسال 2020 میں ہیپاٹائٹس سی کے نئے 461,000 مریض سامنے آنے سے ہر دس میں سے ایک فرد اس میں گرفتار ہے We have Worlds no. 1 Fooj. 😎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »