بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار جب پکڑ ی گئی تو مزید کتنے مردوں کو جال میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار ، جب پکڑ ی گئی تو مزید کتنے مردوں کو جال میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق ابھینایا نامی 32 سالہ لڑکی جس کا تعلق مدورائی سے ہے ، کو پولیس نے پانچویں شوہر کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تمبرم کے علاقے سے حراست میں لے لیا ہ۔لڑکی نے شکایت کنندہ کے ساتھ شادی کی اور پھر سب لوٹ کر فرار ہو گئی جبکہ پولیس نے اس کے دوسرے شوہر کو بھی اس میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیاہے ۔پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس دوران انکشاف ہوا کہ ابھینایا نے اپنے آدھار کارڈ پر 32 سمیں حاصل کر رکھی تھیں جن سے وہ مختلف سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے مردوں کو غیر اخلاقی...

ابھینایا نے تمبرم کے رہائشی نترنجن نامی شخص سے اگست میں شادی کی تھی اور دونوں ایک ساتھ بیکری میں نوکری کرتے تھے ، اس نے اپنے بارے میں بتایا کہ وہ ایک یتیم ہے جس پر نترنجن کے اہل خانہ نے شادی کی تقریب مندر میں کی اور انہیں رہنے کیلئے الگ گھر لے کر دیا ۔دیوالی سے قبل ابھینایا سونے کے 17 زیورات اور 20 ہزار روپے کیش لے کر اس وقت فرار ہو گئی جب نترنجن درزی سے نئے کپڑے لینے گیا تھا ، نترنجن کی درخواست پر پولیس نے لڑکی کی تلاش شروع کی...

تحقیقات کے دوران ابھینایا نے اعتراف کیا کہ اس نے وجے سے 2011ء میں شادی کی اور اس سے ایک بچہ بھی ہے ، 2013 ءمیں بچے کو چھوڑا اور قیمتی اشیاءلے کر فرار ہو گئی ، اس کے بعد سینتھل کمار سے شادی کی اور اس کے ساتھ میں سب سے زیادہ لمبا عرصہ رہی ۔ پولیس کے مطابق اس کے بعد یہ لڑکی ممبئی آئی اور اس نے یہاں آ کر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے کایالویلی رکھ لیا اور 2020 ء میں رکشہ ڈرائیور سے شادی کر لی ، 6 ماہ کے بعد اسے بھی چھوڑ کر ایک اور شخص سے شادی کر لی ، اس کے بعد اس نے اپنا نام پھر سے ابھینایا رکھ لیا ۔اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : ڈاکوؤں نے مزاحمت پر لیبارٹری ملازم کو گولی ماردیکراچی میں مسلح افراد کی لوٹ مار کا سلسلہ تمام تر دعوؤں کے باوجود کم نہ ہوسکا، ڈاکو دن دہاڑے شہریوں کو لوٹ کر اور زخمی کرکے باآسانی فرار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمتگنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ  کی جانب سے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی  گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کو 24 سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہصوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کو 24 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ شریف برادران کو؟؟؟ قانون بھی عامُانسان کے کیے چور خاندان شوباز سب باعزت بری ہو گئے Ye sza kbhi nawaz r zrdari ko di h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہبس موٹرسائیکل سواروں پر چڑ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی  بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرمن جوشی کے گول مال 1 کے بعد باقی سیکوئلز میں نا ہونےکی وجہ سامنے آگئیجیسے ہی مجھے معاملے کا علم ہوا تو میں نے فوری طور پر پروڈیوسرز سے رابطہ کیا، میں نے اسکرپٹ بھی پڑھی لیکن اس کے بعد بات نا بن سکی؛ اداکار یہ بھی عمران خان ہر ڈال دو What a fall for journalism in Pakistan. Look at the level of news 🤦🏻‍♂️😂 Accept that media in Pakistan is nothing if they dont have IK in the news! شاہزیب خانزادہ کا ایک پروگرام اس پر بھی ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »