اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش Dollar Pakistan

اوپن مارکیٹ ڈیلز کی جانب سے حکومت کو ہر 50 ہزار ڈالر تک کی درآمدات میں مالی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی تجویز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھجوا دی گئی ہے۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہم 50 ہزار ڈالر تک کے زیر التواء ایل سی کو کلیئر کرنے میں مدد کے لئے ڈالر پیش کر سکتے ہیں، زیادہ تر ایل سیز 5 ہزار سے 25 ہزار ڈالر کے درمیان تھیں، ایل سی کی کلیئرنگ پروڈکٹ کی دستیابی میں مدد اور کسی بھی کمی کو دور کرنے میں مدد کرے گی۔ اوپن مارکیٹ ڈیلرز کا مزید کہنا ہے کہ ہم آسانی سے 20 سے 30 کروڑ ڈالر فراہم کر سکتے ہیں، پہلے ہی ایکسچینج کمپنیاں 10 سے ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کے قرض کا بندوبست کر رہی ہیں، ایکسچینج کمپنیاں عمرہ، حج، میڈیکل کے لئے ڈالزر کا بندوبست کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب کرنسی ڈیلر ملک چلائیں گے 😡🤔🥲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ Poor Performance of PIA . My flight time is 09:00 pm but they don't have the plane and sayings that the flight will depart at 01:00am. Pathetic Poor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ لعنت اس امپورٹڈ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی سے گریز -مظلوم خود ہی ایسے معاشرے کو قائم رکھنے میں ظالم کی مدد کرنے لگتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانلاہور: (دنیا نیوز) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر معمولی کم ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سربراہ کا شہباز شریف کو فون مشکل وقت میں پاکستان کو مدد کی یقین دہانیآئی ایم ایف سربراہ کا شہباز شریف کو فون، مشکل وقت میں پاکستان کو مدد کی یقین دہانی تفصیل:PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan IMFNews imf_pakistan IMF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو: منشیات گینگ کے سرغنہ کے بیٹےکی گرفتار ی پر ہنگامے، جھڑپوں میں 10فوجی ہلاکایل چاپو کے بیٹے اوویڈیوگوزمین کو بدھ کی رات امریکی حکام کی مدد سے میکسیکو کے سکیورٹی ادارے نے ایک آپریشن میں گرفتار کیا سند کے چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں مہنگائی دیکھو 140 آٹا کلو پٹرول 200 اور صبح سے شام تک مزدوری کرنے کے بعد بھی دکان والے کا قرضہ بھڑتا جا رہا ہے ایسے حکمران ہوتے ہیں ہم غریبوں کا جینا حرام بنا دیا ہے 18 سال عمر ہے مجبور کر دیا ہے اپنے خود خشی کرنے پر ImranKhanPTI CMShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »