اوور میں 6 چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے، وہاب کی افتخار سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے لگائے تھے

پی ایس ایل سے قبل کوئٹہ میں ہونے والے نمائشی میچ میں افتخار احمد کے ہاتھوں ایک اوور میں 6 چھکے کھانے والے وزیر کھیل پنجاب کی وہاب ریاض سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے اننگز کے آخری اوور میں وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے مار کر اپنی ٹیم کا اسکور 184 رنز تک پہچایا اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ نمائشی میچ میں سرفراز الیون نے بابر اعظم الیون کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی جس میں افتخار احمد کے ناقابل شکست 94 رنز کی جارحانہ اننگز بھی شامل تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نمائشی میچ کے بعد 6 چھکے مارنے اور کھانے والے دونوں کھلاڑیوں کی ایک دوسرے سے ہنسی مذاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاب ریاض اور افتخار احمد ایک دوسرے سے خوش گپیاں کر رہے ہیں اور اسی دوران عمید آصف وہاب ریاض سے افتخار احمد کے چھکوں کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ جس پر فاسٹ بولر انہیں بتاتے ہیں کہ افتخار احمد نے جو یارکر پر چھکا مارا وہ بہت اچھا تھا اور اس کے بعد افتخار نے جو سلیش مارا وہ بھی بہت اچھا تھا۔

وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا جو بھی ہو جائے ایک اوور میں 6 چھکے مارنا بہت بڑی بات ہے اور 6 چھکے کھانا بھی بہت حوصلے کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انٹر نیشنل میں کیوں نہیں کر رہے ہے

hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افتخار احمد نے وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیےکوئٹہ : (ویب ڈیسک ) کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے ۔ وزیر کھیل 🤣🤪 قائم مقام وزیر کھیل پنجاں وہاب ریاض کی توہین کرنے پر افتخار احمد المعروف چاچو کیخلاف اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ,گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افتخار احمد نے وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیےکوئٹہ : (ویب ڈیسک ) کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے ۔ کیا نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض ایک اوور میں 6 چھکے مارنے پر افتخار احمد پر توہین وزیر کا مقدمہ درج کروائیں گے 🤔🥴😂چاچا اللہ کی قسم ہم تم کبھی نہیں ماف کرتے ہے کیوں کہ ہمارے وزیر کا کیا حالت کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افتخار احمد کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکےکوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی اور انشاء آفریدی کے نکاح میں نہایت خاص چیز جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کی تقریب میں ایک خاص اور منفرد بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیبعمران خان نے امریکا جاکر بھی سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کی بات کی، اپنی حکومت میں انہوں نے ساری اپوزیشن اور صحافیوں کو جیلوں ڈڈو چارجر ڈاڈو چارجر😀😜 Daddu charger
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحقمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نیلسن منڈیلا ہیں، سراج الحق ARYNewsUrdu اور پاکستان میں اس جیسے جعلی مولبی Is bagar billy ko ab kashmir yad aa gaya hai یه منافق پهر بولا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »