افتخار احمد نے وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افتخار احمد نے وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews IftikharAhmad

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بلے باز افتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میچ کے آخری اوور میں افتخار نے وہاب ریاض کو 6 چھکے لگائے۔

افتخار احمد کے 6 چھکوں کے بعد ’افتی مینیا‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگا ، اورشائقین کرکٹ کی جانب سے بلے باز کو خوب سراہا جارہاہے ۔ پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے افتخار احمد نے 50 گیندوں پر 94 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ خوشدل شاہ نے 36 اور عبدالواحد بنگلزئی نے 28 رنز بنائے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قائم مقام وزیر کھیل پنجاں وہاب ریاض کی توہین کرنے پر افتخار احمد المعروف چاچو کیخلاف اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ,گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

وزیر کھیل 🤣🤪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افتخار احمد نے وہاب ریاض کی چھ گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیےکوئٹہ : (ویب ڈیسک ) کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے ۔ کیا نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض ایک اوور میں 6 چھکے مارنے پر افتخار احمد پر توہین وزیر کا مقدمہ درج کروائیں گے 🤔🥴😂چاچا اللہ کی قسم ہم تم کبھی نہیں ماف کرتے ہے کیوں کہ ہمارے وزیر کا کیا حالت کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افتخار احمد کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکےکوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: افتخار احمد نے وزیر کھیل کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے جڑ دیےافتخار احمد نے وہاب ریاض کے آخری اوور میں 6 چھکے لگائے جس کے بعد 'افتی مینیا' ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ 😜 Chacha rocks افتخار احمد کی وہاب ریاض کو وزیر کھیل بننے پر آخری اوور میں چھ چھکوں کی سلامی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افتخار احمد نے وزیر کھیل کے چھکے چھڑا دیے، آخری اوور میں لگاتار 6 چھکے، ویڈیوافتخار احمد نے وزیر کھیل کے چھکے چھڑا دیے، آخری اوور میں لگاتار 6 چھکے، ویڈیو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا - ایکسپریس اردومحمد حسنین اور افتخار احمد نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنیوالا لیکچرار گرفتارگزشتہ سال دسمبر میں اسماعیل مشعل نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاجاً ٹی وی پر اپنی ڈگری اور سرٹیفکیٹس پھاڑ کر پھینک دیے تھے پاکستان کی عورتوں سے زنا ھو راہا ہے جو نوکری پیشہ ہیں آج 1 گھنٹہ پہلے ایک کیس رپورٹ ھوا ہے باقی کا پتہ نہیں جو میڈیا پر نہیں آتے پھر یہ ابھی تک خود ان پڑھ ہے😡😡😡 When the Prophet(pbuh) said that (ilm) is farz upon every men and women then who the hell are talibans to stop women.cleary they are a firqa made by americans and the world is thinking that america has left Afghanistan while their handmade lahabi firqa controls
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »