اونٹوں کی سجاوٹ میں سعودی خواتین پیش پیش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اونٹوں کی سجاوٹ میں سعودی خواتین پیش پیش SaudiArabia CamelFestival Women Participation

ہیں ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض سے 140کلو میٹر کے فاصلے پر سطنے والے اونٹوں کا میلہ ہزاروں لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میلے کو جانے والی سڑک کے اطراف سفید خیمے بھی عجیب منظر پیش کر رہے ہیں جہاںبزرگ سعودی خواتین نے بازار

لگا رکھے ہیں اور وہ کاٹن، قدرتی اور مصنوعی اون سے اونٹوں کی سجاوٹ والی مختلف اشیا تیار کرکے فروخت کر کے اونٹ میلے کی خوشیوں کو دوبالا کر رہی ہیں ۔ خواتین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وی ہر سال یہاں آتی ہیں اور اونٹوں کی آرائشی اشیا فروخت کر تی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ زائرین کو سعودی عرب میں‌ سیاحت کی اجازتدنیا بھر سے عمرہ ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین اب مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں کو بھی جاسکیں گے : ہشام مدنی Read News Umrah Visit Tourism SuadiaArabia Pakistan Madinah Mecca
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، تیز رفتار کار ریسٹورنٹ میں جاگھسیسعودی عرب، تیز رفتار کار ری سٹورنٹ میں جا گھسی، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia بچاری کو بھوک لگ گئی ہو گی😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:نیو ساوتھ ویلز میں آگ میں اضافے کے باعث ہنگامی صورتحال کا اعلانآسٹریلیا کے علاقے نیو ساوتھ ویلز میں شدید گرمی اور تیز ہواوں سے جھاڑیوں میں لگنے والی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں موٹر سائیکل اور کاروں کی قیمت میں پھر اضافہ - Pakistan - Dawn Newsکوئی پوچھنے والا ہے ان منافہ خوروں کو بھی یا سارا زور ریڑھی پے آلو پیاز بیچنے والوں پے ہی چلتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئیفرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی ،مختلف شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینوں اور میٹرو سروس کا پیپہ مکمل طور پر جام ہو گیا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرز SamaaTV 😍😍😍😍😍😍 مشرف کو کسی جنگ لڑنے کی سزا نہیں ملی آئین کو معطل کیا تھا اور آئین معطل کرنا ملک سے غداری ہے دھاڑی دار مزدور چلو اچھا ھے کچھ ان کی جیب میں تو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »