اومیکرون وائرس: امریکی صدر کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون وائرس: امریکی صدر کا بڑا اعلان arynewsurdu joebiden

واشنگٹن: امریکا میں متغیر کرونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے پر امریکی صدر نے اہم ترین اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں اومیکرون وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے ہیں، صرف نیویارک میں ہی 5 کیسز رپورٹ ہوئے، گورنر نے کیسز کی تصدیق کردی ہے، اس کے علاوہ کیلی فورنیا، کولاراڈو ، ہوائی اور منی سوٹا میں 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔ کووڈ انیس کے نئے اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والے ویرینٹ اومیکرون اور موسم سرما کی شدت کے پیش نظر امریکا نے فضائی سفر سے متعلق قوانین کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے کے آغاز سے ہر مسافر کو روانگی سے 24 گھنٹے پہلے کرونا ٹیسٹ کرانا ہوگا اور اس کی منفی رپورٹ دکھانے پر ہی اُسے امریکا سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی۔واضح رہے کہ گذشتہ روز جنوبی افریقا سے لاس اینجلس کا سفر کرنے والے شخص میں اومیکرون وائرس کی تشخیص ہوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس کیا ہے؟ سعودی وزارت صحت کی وضاحت -وزارت صحت نے اطمینان دلایا کہ مملکت میں کورونا وائرس سے افراد اورمعاشرے کے تحفظ کےلیے جو انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کا 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا اعلاناٹلی نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا اعلان کیاہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے صحت کےحکام نےاعلان کیا کہ ملک 5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 24 گھنٹے میں 47 ہزار نئے کیسز رپورٹپیرس (عاکف غنی ملک)فرانس میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، گزشتہ 24 گھنٹے میں 47 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے فرانس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا بڑا اقدام : چار لاکھ ویزے جاری -نیا وائرس اومیکرون اور اس پر عالمی ردِعمل اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ عالمی برادری کو اس آفت سے نمٹنے کے لیے زیادہ مؤثر انداز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »