اسرائیل نے ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری شروع کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل نے ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری شروع کردی arynewsurdu

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایران پر ممکنہ حملہ کرنے کے لیے آئرن ڈوم میزائل کی بڑی کھیپ جمع کرلی۔

اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حزب اللہ ممکنہ طور پر اس مہم میں نشانے پر ہوگی لیکن اس کی حد کا تعین نہیں کیا گیا ہے، سرکاری دستاویز سے پتا چلا ہے کہ اسرائیل نے ہتھیاروں کی تیاری کے لیے تقریباً پانچ ارب شیکل مختص کیے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے ایک پہاڑ میں واقع فوردو پلانٹ میں زیادہ مؤثر و جدید سینٹری فیوجز کے ساتھ یورینیم کی افزودگی شروع کر دی ہے۔

ادھر مغربی مذاکرات کاروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران بات چیت میں فائدہ حاصل کرنے کے لیے زمینی حقائق پیدا کر رہا ہے۔ مذاکرات کے تیسرے روز آئی اے ای اے نے کہا کہ ایران نے فوردو میں 166 جدید ترین آئی آر 6 مشینوں کے ایک کلسٹر کے ساتھ 20 فیصد تک خالص یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کردیا ہے،انہوں نے بتایا کہ آئی آر 6 مشینیں پہلی جنریشن کی آئی آر ون سے کہیں زیادہ مؤثر ہیں۔آئی اے ای اے کی ایک جامع رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران کے اس اقدام کے نتیجے میں جوہری نگران ادارے نے فوردو فیول افزودگی پلانٹ کے معائنے کا منصوبہ بنایا جس میں سینٹری فیوجز رکھے گئے ہیں لیکن تفصیلات تاحال واضح ہونے کی ضرورت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye yahodi ya American Iran ka bhanna bana kar Kisi AUR mulk ki target karain ga kyun Kai israil amrica aur Iran Bhai Bhai chotiyai ban Rahi hai dunya

😳😳😳😳😳

ہماری نمبر ون اسرائیل کا ساتھ دے گی کیونکہ ڈالرز ملینگے

ان یہودیوں کی اوقات نہیں کہ ایران جیسے شیر پر حملے کا سوچے- 🇵🇰❤️🇮🇷

When Netanyahu was asked by journalist about three big threats to Israel,he repeatedly said IRAN,IRAN,IRAN! That’s why USA imposed sanctions on Iran just to support never existing Israel.Palestine

Welcome to a new conflict

Nice joke.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب: شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئےپشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا گردوارہ دربار صاحب واقعے پر واویلا مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات کے بل پر دستخط کر دیئے۔تقریب ایوان صدر میں ہوئی، دستخط کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔ اس کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےشکریہ جناب عارف علویی جلدیےاستعفادےگادیکہنا ArifAlvi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی اصلاحات کے بل پر دستخط کر دیئے۔تقریب ایوان صدر میں ہوئی، دستخط کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔ اس کے تحت ArifAlvi PresOfPakistan GovtofPakistan MoIB_Official Conflict of interest kis balla ka naam h Koi samja saktha h .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کردیےصدر مملکت عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کر دیے، ان کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے شفاف انتخاب کے انعقاد میں سہولت ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صدر نھیں اوتھ کمشنر ے صرف ٹپے لگانوں کے لئے لگایا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »