اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے نئی کورونا پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی، جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما میں ہونا تھی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیلی ویژن کے میزبان کلارک گیفورڈ کے ساتھ ان کی شادی کی تقریب منعقد نہیں ہوسکے گی۔

ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ وہ اپنی شادی کی منسوخی کے بارے میں کیسا محسوس کرتی ہیں، جس پر آرڈرن نے جواب دیا یہی زندگی ہے، ہزاروں دوسرے نیوزی لینڈ کے باشندے جنہوں نے وبائی امراض سے بہت زیادہ تباہ کن اثرات محسوس کیے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ نقصان کسی عزیز کے ساتھ نہ رہنا ہے جب وہ شدید بیمار ہوتے ہیں اور یہ سب میری اداسی سے کئی گنا بڑھ کر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

والنیوا کی ویکسین ابتدائی لیب ٹیسٹ میں اومیکرون کے خلاف کارآمد ثابتفرانسیسی کمپنی والنیوا کو اس سہ ماہی میں یورپ اور برطانیہ میں ریگولیٹرز سے منظوری ملنے کی توقع ہے،رپورٹ فرانس کی دواساز کمپنی والنیوا ایس ای نے کہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں طوفانی ہواوں کے باعث حادثات6افراد جاں بحقشہرقائد میں طوفانی ہواوں کے باعث حادثات،6افراد جاں بحق Karachi HeavyWinds Weather ColdWinds ColdWave Accidents Deaths SindhCMHouse MuradAliShahPPP pmdgov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوپریانکا اور نک نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں Congrats Or express mamu bne ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »