اوستہ محمد، گرلز کالج کی طالبات سیشن کورٹ کی عمارت میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر اوستہ محمد میں گرلز کالج کی بلڈنگ نہ ہونے کے باعث لڑکیاں سیشن کورٹ کی خستہ حال عمارت میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر اوستہ محمد میں گزشتہ 30 س

الوں سے تکمیل کی منتظر گرلز کالج بلڈنگ کا منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔

پانچ لاکھ کی آبادی والے شہر میں گرلز کالج کی کلاسز کئی سالوں تک پہلے گرلز ہائی اسکول کی تنگ و تاریک خستہ حال کمروں میں شام کے اوقات میں لی جاتی تھیں، اب بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے عطیہ کردہ سیشن کورٹ کی پرانی اور خستہ حال چھوٹی سی بلڈنگ میں ہو رہی ہیں۔ نا گفتہ بہ حالات میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کا کہنا ہے کہ سہولتوں کی عدم دستیابی کے سب انھیں اعصاب شکن حالات کا سامنا ہے۔

سائن آف گرلز کالج کی پرنسپل کا کہنا تھا کہ کالج کی کلاسوں میں جگہ کی کمی کے باعث کئی بچیاں دلبرداشتہ ہو کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہیں، عمارت نہ ہونے کے سبب اوستہ محمد کے شہریوں میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ کیسے حاصل کی جائے؟طلبہ و طالبات کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے دنیا کی کسی بھی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں تاکہ کامیاب زندگی گزارنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ کیسے حاصل کی جائے؟طلبہ و طالبات کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے دنیا کی کسی بھی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں تاکہ کامیاب زندگی گزارنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیانئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر نگراں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ، اچانک 25 روپے فی کلو مہنگیاسلام آباد : ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بارچینی کی قیمت 172 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »