اورنج ٹرین منصوبہ: ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے دو ماہ کی مہلت مانگ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) اورنج ٹرین پر سفر کیلئے شہری مزید ساٹھ دن کا انتظار کریں کیونکہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے منصوبے کو فعال کرنے کیلئے دو ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین فعال نہ ہونے کی وجوہات وزیراعلیٰ کو پیش کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ٹریک پر سول اور مکینیکل ورک 100 فیصد جبکہ اس سے ملحقہ ایڈ گریڈ ورک 95 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کورونا کو میٹرو اورنج ٹرین فعال نہ ہونے میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے میٹرو ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا ہے کہ آپریشنز اور مینٹی ننس کنٹریکٹر سٹاف کی ٹریننگ نہیں ہو سکی ہے۔ ٹریننگ کے دوران بیشترسٹاف کورونا کا شکار ہوا جس سے ٹریننگ رک گئی۔

اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چین سے فلائٹ نہ آنے کی وجہ سے ٹیکنیکل انجینئرز کی آمد بھی ممکن نہیں ہو سکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنج ٹرین منصوبہ: ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے دو ماہ کی مہلت مانگ لیلاہور: (دنیا نیوز) اورنج ٹرین پر سفر کیلئے شہری مزید ساٹھ دن کا انتظار کریں کیونکہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے منصوبے کو فعال کرنے کیلئے دو ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزارت ریلوے کا دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہلاہور : وزارت ریلوے نے دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا دسمبر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت ریلوے کا دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہلاہور : وزارت ریلوے نے دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا دسمبر کے آخرمیں ہی مکمل ٹرین آپریشن بحال کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین منصوبہ: ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے دو ماہ کی مہلت مانگ لیلاہور: (دنیا نیوز) اورنج ٹرین پر سفر کیلئے شہری مزید ساٹھ دن کا انتظار کریں کیونکہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے منصوبے کو فعال کرنے کیلئے دو ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شکیل الرحمٰن کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟لگ بھگ دو ماہ سے یہ دستور ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی پیشی سے چند روز قبل بدخواہ بے پر کی اُڑاتے ہوئے فرماتے ہیں ’’جنگ‘‘گروپ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،معاملات طے پا گئے بس اب ان کی رہائی کا . . تحریر: محمد بلال غوری کالم: DailyJang FreeMirShakilurRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی پابندی ، پی آئی اے کی مشکلات میں ممکنہ اضافے کا خدشہیورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی پابندی ، پی آئی اے کی مشکلات میں ممکنہ اضافے کا خدشہ pid_gov Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »