وزارت ریلوے کا دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت ریلوے کا دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ ShkhRasheed PTIofficial

آخرمیں حالات معمول پر آنے کے بعد ہی مکمل ٹرین آپریشن بحال کیا جائے گا۔ کورونا صورتحال کے پیش نظر وزارت ریلوے نے دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا جزوی ٹرین آپریشن میں ایس اوپیزپر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی پرمسافروں کی تعداد کے حساب سےچنداسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گئی، دسمبرکےآخرمیں حالات معمول

پرآنےکےبعدہی مکمل ٹرین آپریشن بحال کیا جائے گا۔ وزارت ریلوے نے کہا کہ مکمل ٹرین آپریشن بحالی کےبعدتمام ٹرینیں نہیں چلائی جائیں گی، آپریشن بحالی کے بعد 138 کی بجائے100ٹرینوں چلائی جائیں گئی جبکہ خسارے کی حامل ایکسپریس، شٹل ٹرینیں مکمل بند کر دی جائیں گی۔ خیال رہے ملک کے مختلف شہروں سے آنی والی مسافر ٹرینوں کی گھنٹوں تاخیر سے آمدورفت کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت ریلوے کا دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہلاہور : وزارت ریلوے نے دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا دسمبر کے آخرمیں ہی مکمل ٹرین آپریشن بحال کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانمزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ طبی سہولیات کا جائزہاٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ YasminRashid Visited DHQHospital Attock MedicalFacilities pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانلاہور: ریل مزدور اتحاد کے مطالبات منظور نہ ہونے پر تنظیم نے ٹرینوں کے پہیے جام کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکلر ریلوے کی بحالی کے حوالے سے کمشنر کراچی کا اہم فیصلہکراچی : شہری انتظامیہ نے کراچی میں سرکلر ریلوے بحال کرنے کےلیے آزمائشی طور پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »