اورنج ٹرین کا جلد افتتاح کردیا جائے گا: عاصم باجوہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج ٹرین کا جلد افتتاح کردیا جائے گا: عاصم باجوہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے، جلد افتتاح کردیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کردیا جائے گا، ٹرین کے کرایے کا تعین کرلیا گیا ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے، آپریشنز و مینٹننس کا کام تفویض کردیا گیا ہے جبکہ اسٹاف ہائرنگ کا کام بھی جاری ہے۔

Orange Train:On our way to launch the project soon; teething issues resolved,fare decided, trial runs underway,O&M award given,hiring in progress.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سمیت متعدد منصوبوں کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بین اسٹوکس نے دوبارہ کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کردیا - ایکسپریس اردوبین اسٹوکس کے والد برین کینسر کا شکار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وقار ذکاء نے مروہ کی فیملی سے متعلق ندایاسر کا جھوٹ بے نقاب کردیا - ایکسپریس اردوہم نے نہ تو شو کی میزبان اور نہ ہی شو انتظامیہ سے رابطہ کیا، والد مروہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)نے اے پی سی کیلئے وفد کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اے پی سی کیلئے وفد کا اعلان کردیا،ن لیگ کے 11 رکنی وفد کی قیادت شہباز شریف کریں گے ،مریم نواز بھی ن لیگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »