موٹروے کیس؛ ملزم عابد سے کچھ دن قبل رابطے میں رہنے والے رشتے دار گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے کیس؛ ملزم عابد سے کچھ دن قبل رابطے میں رہنے والے رشتے دار گرفتار -

موٹر وے زیادی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاولنگر سے گرفتار ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے قصور میں آپریشن کے دوران ملزم کے دو بہنوئی حراست میں لئے جن کی شناخت عارف علی اور صابر علی کے نام سے ہوئی۔دونوں کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔ ملزم کچھ دن قبل دونوں کے ساتھ رابطے میں رہا۔ پولیس نے ملزم عابد کے بہنوئی عارف کے بھائی کو بھی حراست میں لیا۔ پولیس ملزمان کی تصویریں منظر عام پر لے آئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا جارہا ہے۔ ذارئع کے مطابق ملزم کے جن رشتے داروں کو گرفتار کیا گیا ہے وہ اس کے ساتھ کچھ دن پہلے تک رابطے میں رہا۔ تاہم موٹروے ذیادتی کیس میں تاحال پولیس مرکزی ملزم کی گرفتار میں ناکام رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈموٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈ MotorwayIncident Wife Accused Statement RapeCase GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی کا ابتدائی بیان ریکارڈپولیس نے موٹروے خاتون زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد کی گرفتار بیوی بشریٰ بی بی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے بتایا کہ واقعہ کے بعدعابد گھرآیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد کی دوسری بیوی کے اہم انکشافات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ: مرکزی ملزم عابد کے مزید 5 رشتے دار زیر حراست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد ملہی کے 6 مختلف خاکے تیارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹروے پر زیادتی کیس میں تاحال فرار مرکزی ملزم عابد علی کے 6 مختلف زاویوں سے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری - ایکسپریس اردوموٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »