وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سمیت متعدد منصوبوں کا افتتاح کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ، انجینئرنگ یونیورسٹی سمیت متعدد منصوبوں کا افتتاح کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سمیت متعدد منصوبوں کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹریٹ 500 کنال پر مشتمل ہوگا۔ سیکریٹریٹ میں دفاتر، رہائش گاہیں، سی ایم آفس، مسجد اور دیگر ضروری سہولیات مہیا کی جائیں گی، جبکہ سیکریٹریٹ کی عمارت 5 منزلہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اب جنوبی پنجاب کے رہائشیوں کے مسائل مقامی سطح پر حل ہوں گے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ غلہ منڈی لوہا منڈی ٹمبر مارکیٹ شہر سے باہر منتقل کرنے کیلئے جائزہ پلان طلب کر لیا ہے۔تقریب میں اراکین قومی و صوابئی اسمبلی سرکاری افسران سمیت صوبائی وزراء راجہ بشارت اور اختر ملک بھی شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت نے سابق منصوبوں کو بند نہیں کیا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کسی کو معافی نہیں ملیگی،کام نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا:وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واضح کر دیا ہے کہ اب سب کو صرف کام کرنا ہوگا، کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کاجہلم میں طالبات پرتشدد کےواقعے کانوٹس،رپورٹ طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کسی کو معافی نہیں ملیگی،کام نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا:وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واضح کر دیا ہے کہ اب سب کو صرف کام کرنا ہوگا، کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »