ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں، سراج الحق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan SirajUlHaq PMImranKhan Newsonepk

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی اور قبل ازوقت انتخابات جمہوریت کا حصہ ہیں۔

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام پر مہنگائی بےروزگاری کے کوڑے برسائے جارہے ہیں جب کہ ابتدا میں جس ٹیم کو منتخب کیا اندازہ تھا مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملنا ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں مہارت رکھنے والے وزیراعظم عمران خان ٹیم ٹھیک نہ کرسکے اور آسٹریلیا سے ٹیم وائٹ واش ہو کر واپس آئی ہے۔ ہر میچ کے اختتام پر قوم کو مایوسی ملتی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ سمجھتے ہیں اچھی باتوں سے لوگوں کا درد ختم ہوجائے گا اور حکومت کے وزرا نے 15 ماہ میں 4200 پریس کانفرنس کی ہیں۔ پنجاب میں بیوروکریسی کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا ایک اصول ہے ٹیکس وصول کرو آئی ایم ایف کو خوش کرو اور آئی ایم ایف کے انسپکٹروں کو خوش رکھا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحقپی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang Aur jamaet e islami us main gir jati hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے عہدے کو پارلیمینٹ میں تماشا نہ بنایا جائے، سراج الحق‘آرمی چیف کے عہدے کو پارلیمنٹ میں تماشا نہ بنایا جائے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates SirajUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایک دلدل میں پھنس گیا ہے: سراج الحقپاکستان ایک دلدل میں پھنس گیا ہے: سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang اور وہ دلدل ہے سراج الحق اگر دلدل میں پھنس گیا ہے تو اپوزیشن کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کی بجاۓ اپنی ½1 اینٹ کی وکھری مسجد کیوں بنارکھی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمران مقبوضہ کشمیر آزاد کرانے کا لائحہ عمل دیں یا عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں:سراج الحقرحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کو اسلام آباد یونائٹیڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا - ایکسپریس اردومصباح کل پاکستان سپرلیگ کے ڈرافٹ میں بطور ہیڈ کوچ اسلام آباد کھلاڑیوں کا چناو کریں گے۔ Itni bad performance pr bhii 😥 luck acchi hai Bhai ki. Coach for lakhlant 😖😤😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »