ان سفید لکیروں کا ہماری زمین پر حیرت انگیز اثر دنگ کردے گا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آپ نے طیاروں کو گزرتے دیکھا ہوگا اور اس کے ساتھ 2 سفید لکیروں سے بھی واقف ہوں گے جو اکثر سامنے آتی ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Amazing Life Style Science Research

آپ نے طیاروں کو گزرتے ہوئے تو دیکھا ہی ہوگا اور اسی کے ساتھ 2 سفید لکیروں سے بھی واقف ہوں گے جو اکثر سامنے آتی ہیں۔

تاہم حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لکیریں درحقیقت انجن کے طیارے سے خارج ہونے والے گرم آبی بخارات کے اخراج کا باہر موجود ٹھنڈی ہوا سے ملنے کا نتیجہ ہوتی ہیں، جس کا حکومتوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ سوچیں کہ یہ لکیریں وسیع آسمان پر ننھی لکیریں ہیں مگر مخصوص حالات میں یہ بہت کچھ کرسکتی ہیں، یعنی میلوں دور تک پھیل سکتی ہیں، ہوا ان کو پھیلا سکتی ہے اور وہ گھنٹوں تک برقرار رہ سکتی ہیں۔

ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فضائی ٹریفک میں اضافے سے ان لکیروں میں گرمائش پھنسنے کے اثرات 2050 میں تین گنا تک بڑھ جائیں گے کیونکہ بادلوں میں پھنسی حرارت زمین پر آئے گی، جو دوسری صورت میں خلا کی جانب چلی جاتی ہے، جس سے وہ سیارے کے موسم اور درجہ حرارت پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والا عنصر بن جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ان کی مدد کریں جن کی عمر جیل میں گزر جاتی ہے‘لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بس اب اور نہیں، کرونا وائرس سے نمٹو یا ان سے اداکارہ نیہا شرما نے ایسی ...' بس اب اور نہیں، کرونا وائرس سے نمٹو یا ان سے ' اداکارہ نیہا شرما نے ایسی شرمناک تصویر شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے خلاف انکوائری نیب ملتان سے لاہور دفتر منتقلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک پراسرار پیشرفت میں چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی خسرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-موبائل ان لاک کرنے کیلئے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا محفوظ کرلیابیلا روس کے ایک شہری کا انگوٹھا ایک حادثے میں کٹ کر علیحدہ ہوگیا جسے اُس نے موبائل فون ان لاک کرنے کیلئے فریج میں محفوظ کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سمندر میں خطرناک مچھلی نے حملہ کرکے غوطہ خور کا کیمرہ توڑدیاامریکہ کے علاقے بالی کے سمندر میں غوطہ خور پر ایک خطرناک مچھلی نے حملہ کردیا اور ان کا کیمرہ بھی توڑ دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چترال:13سالہ بچہ عطائی ڈاکٹربن گیاخیبرپختونخوا کے ضلع لوئرچترال کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی قلت درپیش ہے۔دروش کے علاقے جنجریت میں 13 سالہ لڑکا جنیدخان ڈاکٹر کے روپ میں منظرعام پرآگیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »