Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-موبائل ان لاک کرنے کیلئے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا محفوظ کرلیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

موبائل ان لاک کرنے کیلئے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا محفوظ کرلیا مکمل تفصیل جانیے:

منسکمیڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ یوری وینو گریدوف لکڑی کا کام کرتے ہیں اورآرے پر کام کرتے ہوئے اُن کا انگوٹھا مشین میں آکر ہاتھ سے بالکل علیحدہ ہوگیا۔ یوری نے اپنے موبائل کو

فنگر پرنٹس کی مدد سے لاک کیا ہوا تھا اور وہ اسے انگوٹھے کی مدد سے ہی کھولتے تھے ،جب ڈاکٹر زنے بتایاکہ انگوٹھا ناکارہ ہوچکاہے تو انہوں نے اسے موبائل فون ان لاک کرنے کیلئے محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل ان لاک کرنے کے لیے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا فریج میں محفوظ کرلیاموبائل ان لاک کرنے کے لیے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا فریج میں محفوظ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل فونز کی اندرون ملک اسمبلنگ میں چار سال کے دوران 12.55 ملین یونٹس کا اضافہموبائل فونز کی اندرون ملک اسمبلنگ میں چار سال کے دوران 12.55 ملین یونٹس کا اضافہ Mobile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ Pakistan MobilePhone Usage men Women Difference
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس بے قابو، 90 ممالک تک پہنچ گیا، 3386 افراد ہلاکدنیا بھر میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے، اب تک وائرس 90 ممالک تک پہنچ چکا ہے، جب وائرس سے دنیا بھر میں ہلاک افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 3386 ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- تنگدستی کا شکارجاویدکوڈو گیس کا بل زیادہ آنے پرپھٹ پڑے😢😢😢
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرکے30کروڑ بچوں کو سکول جانے سے کیوں روک دیا گیا؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں تین ہزار سے زائد قیمتیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »