چترال:13سالہ بچہ عطائی ڈاکٹربن گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئرچترال کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی قلت درپیش ہے۔دروش کے علاقے جنجریت میں 13 سالہ لڑکا جنیدخان ڈاکٹر کے روپ میں منظرعام پرآگیا۔ SamaaTV

Posted: Mar 6, 2020 | Last Updated: 2 mins ago

جنجریت کےعلاقہ مکینوں کےمطابق جنید خان پرجنات کا اثر تھا۔گزشتہ 2 ماہ سے وہ بیماروں کا علاج کرنے لگا اور کئی لوگوں کو اس سے شفا بھی ملی ہے جس کے بعد وہ ڈاکٹرکے نام سے مشہور ہوا۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے ایم ایس دروش اسپتال نےاس معاملے کی تصدیق کردی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابل یقین بات ہے کیونکہ لوگوں کا اس بچے پریقین کرکےعلاج کروانا کسی خطرے سے خالی نہیں، اگر سرجری غلط ہوجائے تووہ کسی بھی وقت نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر ضیاء الرحمان نے کہا کہ ایک مریض نے غلط سرجری کرنے پر پولیس میں شکایت بھی درج کی مگر پھر بھی کارروائی نہ ہوسکی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ فی الحال ٹل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی الیکٹرک سپلاائی کمپنی (کے الیکٹرک) صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی تجویز موخر کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ میں زینب الرٹ بل 2020کثر ت رائے سے منظور کر لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں زینب الرٹ بل کثر ت رائے سے منظور کر لیا گیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران:کورونا وائرس، بے احتیاطی برتنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیاایران:کورونا وائرس، بے احتیاطی برتنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا iran coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھرکے30کروڑ بچوں کو سکول جانے سے کیوں روک دیا گیا؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں تین ہزار سے زائد قیمتیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگالی ہونا جرم بنا دیا گیا ہےمیں نے اپنی یونیورسٹی میں نہیں بتایا کہ میں بنگالی ہوں اگر بتاؤں گا تو تعلیم جاری نہیں رکھ سکوں گا۔ ہمیں اتنا ذہنی ٹارچر کیا گیا ہے کہ ہم اپنی زبان ظاہر نہیں کر سکتے۔ محمد حنیف کی کراچی کے بنگالیوں پر تحریر کا تیسرا حصہ۔ Bangalio par bohat likha ja raha hai kuch dino se جن کو اپنے ملک میں رکھنے کو تیار نہی تھے انکو پاکستان نے اپنی غربت کے باوجود پناہ دی شہریت دینے کی بھی بات کی گئی مگر حیرت ہوتی کراچی کی زمین پہ کبھی مہاجر اور اب یہ کہانی سب اتفاق ہی ہے نا 🧐 میرے خیال سے جو بنگالی یا غیر ملکی پاکستان میں پیدا ھوا اس کو شھریت دینی چاھیے۔یه ان بچوں کے ساتھ نا انصافی ھے جو پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاھتے هیں لیکن صرف ایک کارڈ کی وجه سے بیچارے کچھ کر نهیں سکتے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »